Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: اوورسیز پاکستانی کے صاحبزادے کی شاندار تعلیمی کامیابی، ساتویں جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: اوورسیز پاکستانی کے صاحبزادے کی شاندار تعلیمی کامیابی، ساتویں جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

جرار میر
جرار میر
14 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اوورسیز پاکستانی اور سابق سپرٹ اسکول کے ایم ڈی محبوب احمد منہاس کے صاحبزادے علی حسن نے نجی تعلیمی ادارے ایجوکیٹر اسکول ٹیپو کیمپس دینہ میں ساتویں جماعت میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے والدین، اساتذہ اور عزیز و اقارب کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

علی حسن کے بہن بھائی بھی اپنی اپنی کلاسز میں نمایاں کارکردگی دکھاتے رہے ہیں اور وہ بھی انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہر جماعت میں اول پوزیشن حاصل کر رہے ہیں۔ ان کی اس کامیابی پر عزیز و اقارب اور اساتذہ کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی حسن نے اپنے مستقبل کے خواب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بڑے ہو کر ایک بہترین کار ڈیزائن کرنا چاہتے ہیں۔ اپنی اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے وہ نہ صرف تعلیم میں محنت کر رہے ہیں بلکہ گاڑیوں کے متعلق بھی وسیع معلومات حاصل کر رہے ہیں۔

علی حسن کی کامیابی ان کی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے، اور اہلِ علاقہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں بھی تعلیمی میدان میں اپنی کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: کاروباری شخصیت فیصل رحمٰن عمرہ کی سعادت حاصل کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

1 جنوری, 2025

دینہ کے علاقہ پنڈ جاٹہ میں سبزی فروش سے دو افراد کی مبینہ بدفعلی، دونوں ملزمان گرفتار

1 نومبر, 2023

دینہ میں طلائی زیورات چوری کرنے والا چور گرفتار، مال مسروقہ برآمد

21 جون, 2024

انتخابات 2024: کونسی سیاسی جماعت کا منشور کتنا دم دار ہے؟

4 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں