Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سیمنٹ ،بجری ،سریا کی قیمتوں میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سیمنٹ ،بجری ،سریا کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت ملک بھر میں سیمنٹ ،بجری ،سریا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بجلی، گیس اور ایل پی جی کے بعد دیگر اشیائے ضروریہ کی چیزوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، 150 روپے بڑھنے سے سیمنٹ کی بوری 1350 سے 1400 روپے کی ہوگئی۔

ڈی جی سمنٹ 1400،میپل 1380،بیسٹ وے 1350 روپے فی بوری جبکہ پائنیرز 1350اورلکی سیمنٹ کی فی بوری 1350 روپے میں فروخت ہونے لگی۔

مارگلہ بجری 50 روپے اضافے سے 190 روپے فٹ تک جاپہنچی، سریا لوکل 2 لاکھ 45 ہزار روپے ٹن جبکہ برینڈڈ سریا 2 لاکھ 75 ہزار سے 2 لاکھ 80 روپے فی ٹن بکنے لگا۔

دوسری جانب ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پہلے لوڈڈ گاڑی پر 1600 بیگ ،اب 700 سیمنٹ بیگ لانے کی اجازت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
57%
1 km/h
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈاکٹر اظہر محمود اور بلال اظہر کیانی کی کوششوں سے ضلع جہلم کے مسائل حل کر یں گے، ملک کاشف، ملک صداقت حسین

31 مئی, 2024

پنڈدادنخان: جلالپور شریف میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

10 مارچ, 2024

پنجاب بھر کے اسکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ثانی ختم کر دی گئی

3 مارچ, 2026

ریسکیو 1122 ضلع جہلم کے سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، افسران اور اہلکاروں کی شرکت

25 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں