Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا، مختلف کلاسوں میں طلبا کے ساتھ بیٹھ کر پڑھائی کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف کلاسوں میں جا کر تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے طلبا کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف کلاسز میں جاری تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور بینچوں پر بیٹھ کر طلبا کو دئیے جانے والے سبق اور اساتذہ کی توجہ و دلچسپی کا مشاہدہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر بچوں کے ساتھ گھل مل گئے ان سے کتابیں کے کر سوالات کئے اور شاباش دی۔

اس موقع پر انہوں نے سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ یہ بچے ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ان کی تعلیم و تربیت اعلی معیار سے ہوگی تو کل یہ ملک و قوم کے لئے ایک مفید شہری کے طور پر سامنے آئیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حضرت کلو بابا سرکارؒ کا سالانہ عرس مبارک، دعائیہ تقریب میں جہلم سے شہریوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت

10 اکتوبر, 2024

محکمہ صحت جہلم کی چشم پوشی، ضلع بھر میں اتائیوں کا راج، ناقص علاج سے کئی قیمتی جانیں ضائع

24 اپریل, 2025

صباء سحر نے محنت، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیے، ڈپٹی کمشنر جہلم

16 اکتوبر, 2025

جہلم میں شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے 2 ڈکیت گرفتار

22 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں