Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا کردار قابل تحسین ہیں، چوہدری راشد گھرمالہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا کردار قابل تحسین ہیں، چوہدری راشد گھرمالہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اعلیٰ سفارتی اور عسکری حکمت عملی کے باعث امریکہ اور ایران مذاکرات کی میز پر آئے، جس کے مثبت اثرات مشرق وسطیٰ سمیت عالمی معیشت پر مرتب ہوئے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل جہلم کے صدر چوہدری راشد گھرمالہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں نمایاں کمی آئی ہے اور یہ پاکستان کی عالمی سطح پر باوقار حیثیت کا واضح ثبوت ہے، جسے دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ قیادت کی بروقت اور دانشمندانہ پالیسیوں کے باعث پاکستان نہ صرف خطے بلکہ عالمی سفارت کاری میں بھی ایک اہم مقام حاصل کر چکا ہے۔

چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا کہ قیامِ امن کے لیے پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے اور اس کے مثبت اثرات آنے والے دنوں میں مزید نمایاں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ جنگیں مسائل کو حل کرنے کے بجائے انہیں مزید پیچیدہ بناتی ہیں، جبکہ مذاکرات ہی پائیدار امن کی بنیاد فراہم کرتے ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا، جس سے غلط فہمیاں ختم ہوں گی، باہمی اعتماد کو فروغ ملے گا اور خطے میں کشیدگی کم ہو کر دنیا میں دیرپا امن کی راہیں ہموار ہوں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا ہوگیا

1 اکتوبر, 2024

شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

16 جنوری, 2025

جہلم چیمبر آف کامرس کے وفد کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر میثم عباس سے ملاقات

29 اکتوبر, 2024

جہلم میں گرانفروشوں کے خلاف ایکشن، 542 خلاف ورزیاں پکڑی گئیں، 17 لاکھ سے زائد جرمانے

15 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں