Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 13 سبزیاں اور پھل جنہیں کھانے سے پہلے لازمی دھوئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

13 سبزیاں اور پھل جنہیں کھانے سے پہلے لازمی دھوئیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: یوں تو پھل اور سبزیوں کا انسانی صحت کیلئے ضروری ہونے میں کوئی شک نہیں تاہم کچھ پھل اور سبزیاں ایسے ہیں جن میں کیڑے مار ادویات pesticides کی مقدار کا امکان دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق تمام پھلوں اور سبزیوں میں سے تقریباً تین چوتھائی کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہوکر سُپر مارکیٹ یا ڈیلیوری آرڈر میں آتے ہیں۔

ایک تحقیق میں سائنسدانوں نے 46 پھلوں اور سبزیوں کے 46,569 نمونوں کا تجزیہ کیا جن پر امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اور محکمہ زراعت ٹیسٹ بھی کرچکا ہے۔ سائنسدانوں کو ایسے 13 پھل اور سبزیوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن کی سطح پر دوسروں کے مقابلے زیادہ کیڑے مار ادویات کے اثرات موجود تھے جن میں سرفہرست اسٹرابیری پائی گئی۔ لہٰذا ان درج ذیل 13 پھلوں کو کھانے سے پہلے اچھی طریقے سے دھونا نہ بھولیں۔

1) اسٹرابیری

2) پالک

3) کیلے

4) سرسوں کا ساگ

5) آلوچہ

6) ناشپاتی

7) آڑو

8) سیب

9) انگور

10) شملہ دیگر مرچیں

11) چیری

12) بلیو بیریز

13) سبز پھلیاں

اسٹرابیری، سیب، چیری، پالک، آڑو اور انگور کے 90 فیصد سے زیادہ نمونوں میں دو یا زیادہ مختلف کیڑے مار ادویات کی باقیات پائی گئیں جبکہ تمام 13 پھلوں اور سبزیوں پر کل 210 مختلف کیڑے مار ادویات کے اثرات پائے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
43%
1 km/h
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں موت کے سوداگر سرگرم، فرضی بلڈ ٹیسٹ لیبارٹریز کی بھرمار

18 اگست, 2025

موسم بہار میں سانس کے مرض میں مبتلا مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

30 مارچ, 2024

وقفے وقفے سے ورزش خواتین کی قلبی صحت کے خطرات کر سکتی ہے، تحقیق

7 دسمبر, 2024

آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے

15 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں