Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسپین کا گولڈن ویزا کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسپین کا گولڈن ویزا کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

اسپین حکومت کی جانب سے اپریل 2025 میں گولڈن ویزا پروگرام کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئے قانون کے تحت یہ فیصلہ سرکاری گزٹ میں اشاعت کے تین ماہ بعد مؤثر یا نافذ العمل ہوگا۔

گولڈن ویزا پروگرام کے ذریعے اسپین میں رہائش حاصل کرنے میں دلچسپی رکھنے والے غیر یورپی یونین کے شہریوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 اپریل 2025 ہے۔

دسمبر 2024 میں اسپین کی کانگریس آف ڈپٹیز نے گولڈن ویزا پروگرام کی منظوری کے لیے ووٹ دیا تھا۔ شینگن ڈاٹ نیوز کے مطابق، تجویز کو ایک کم مارجن سے منظور کیا گیا، جس کے حق میں 177 اور مخالفت میں 170 ووٹ ملے۔

نئے قانون کے مطابق غیر یورپی یونین کے سرمایہ کار 3 اپریل 2025 تک 5 لاکھ یورو یا اس سے زائد مالیت کی پراپرٹی خرید کر اسپین گولڈن ویزا کے لیے اہل ہوسکتے یا اس اسکیم کی دیگر متبادل سہولیات کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اپریل 2024 میں اسپین حکام نے گولڈن ویزا پروگرام کے خاتمے کا منصوبہ پیش کیا، جن میں اسپین کے وزیراعظم، پیڈرو سانچیز نے کہا کہ حکومت وہ تمام تر ضروری اقدامات عمل میں لائے گی تاکہ رہائش صرف سرمایہ کاری کا ذریعہ نہ بنے بلکہ ایک حق کے طور پر بھی میسر ہو۔

یاد رہے کہ اسپین کا اپنے گولڈن ویزا پروگرام کو ختم کرنے کا فیصلہ ہاؤسنگ کے بحران کو بہتر طریقے سے سنبھالنے کی کوشش میں کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملائیشیا کا 10 برس قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

22 دسمبر, 2024

فرانس کے شینگن ویزا کے لیے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ درکار ہے؟

30 جنوری, 2025

سنگاپور کے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم

25 اکتوبر, 2024

ترکیہ کی سنگل اور ملٹی پل انٹری فیس کتنی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

21 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں