Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پتنگ بازی پر عائد پابندی پر مکمل عمل درآمد نہ کروایا جاسکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پتنگ بازی پر عائد پابندی پر مکمل عمل درآمد نہ کروایا جاسکا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پتنگ بازی پر عائد پابندی پر مکمل عمل درآمد نہ کروایا جاسکا، پتنگ بازی جیسے خطرناک خونی کھیل سے انسانی جانوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ لاحق ہے۔ کبھی کوئی زخمی ہو جاتا ہے تو کبھی کوئی اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے، اس حوالے سے قانون سازی پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ضرورت ہے۔ پتنگیں تیار کرنے اور فروخت کرنے والے دکانداروں کو گرفتار کیا جائے تاکہ حادثات میں کمی واقع ہو سکے۔

ان خیالات کا اظہار شہریوں نے اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو کھیل کھیل نہ رہے اور جانوں کیلئے خطرہ بن جائے تو اس کھیل کو بند کر دینا چاہیے ، دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ کیمیکل اور دھاتی ڈور کی تیاری پر سخت پابندی عائد ہونی چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بھی پتنگ بازی کی جاتی تھی نوجوان اپنے گھروں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے تھے اور اس میں دھاگے کا استعمال کیا جاتا تھا اب تو اس میں جدت آگئی ہے کیمیکل اور دھاتی ڈور استعمال کی جارہی ہے جو انسانی جانوں کے لئے سخت نقصان دہ ہے، سڑکوں پر جاتے اور گلی محلوں میں یہ خطرناک ڈور شہریوں کے گلوں پر پھر جاتی ہے جس سے لوگ زخمی ہو جاتے ہیں۔

شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ سے مطالبہ کیاہے کہ اس خونی کھیل پر قابو پانے کے لئے ضلع بھر کی پولیس کو احکامات جاری کئے جائیں پتنگیں فروخت کرنے والے دکانداروں اور پتنگیں اڑانے والے شوقین نوجوانوں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں تاکہ کسی قسم کا ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجٹ 2025-26؛ سرکاری ملازمین اور پنشنرز نے تنخواہوں میں اضافے کو ناکافی قرار دے دیا

11 جون, 2025

جہلم شہر میں گداگری عروج پر، شہری پریشان، جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ

28 اپریل, 2025

القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، فواد چوہدری

18 جنوری, 2025

جہلم میں تجاوزات مافیا کو میونسپل کمیٹی کی طرف سے تجاوزات قائم کرنے کے لائسنس جاری، تجاوزات کی بھرمار

15 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں