Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات مافیا کو میونسپل کمیٹی کی طرف سے تجاوزات قائم کرنے کے لائسنس جاری، تجاوزات کی بھرمار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات مافیا کو میونسپل کمیٹی کی طرف سے تجاوزات قائم کرنے کے لائسنس جاری، تجاوزات کی بھرمار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے بازاروں چوک چوراہوں میں تجاوزات مافیا کو میونسپل کمیٹی کی طرف سے تجاوزات قائم کرنے کے لائسنس جاری، وزیراعلی پنجاب کی تصویر لگاؤ اور موجیں اڑاؤکا نیا قانون متعارف کروا دیا گیا، تصویر آویزاں نہ کرنے والے ریڑھی بانوں اور لوڈر رکشوں کی میونسپل کمیٹی یاترا ،شہر میں ہرطرف وزیراعلی کی تصویروں کی بہار، شہریوں کو آمد ورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جہلم کے شعبہ انکروچمنٹ کے ذمہ داران نے شہر کی سڑکوں پر قائم ہونے والی تجاوزات ختم کرنے کی بجائے ریڑھی بانوں ،لوڈر رکشہ ڈرائیوروں کو نیا حکم نامہ جاری کر دیا جس نے شہر کے بازاروں چوک چوراہوں میں تجاوزات قائم کرنی ہے اس نے میونسپل کمیٹی کے شعبہ تجاوزات کے حکم پر عمل کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب کی تصویر اپنی ریڑھی اور لوڈر رکشہ پر نمایاں جگہ پر پینا فلیکس کے ذریعے آویزاں کرنی ہے۔

وزیر اعلی پنجاب کی تصویر آویزاں نہ کرنے والے لوڈر رکشہ ،اور ریڑھی بانوں کی ریڑھیاں میونسپل کمیٹی کہ سٹور میں ضبط کر لی جائیں گئی ،جس پر عملدآمد کرتے ہوئے بیشتر لوڈررکشہ و ریڑھی بانوں نے اپنی اپنی ریڑھیوں اور رکشوں پر وزیر اعلی پنجاب کی تصویریں آویزاں کر کے شہر کے چوک چوراہوں ،گلی محلوں ،اندرون شہر کی سڑکوں کے دونوں اطراف کھڑی کر کے چھوٹی گاڑیوں ایمبولینسنز ،فائر برگیڈ سمیت دیگر افراد کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر کے بازاروں گلی محلوں ،چوک چوراہوں میں قائم ہونے والی تجاوزات کا خاتمہ کروایا جائے تاکہ شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیلز مین سے 14 لاکھ روپے لوٹ لئے، مزاحمت پر سیلز مین زخمی

13 جون, 2024

جہلم: یونین کونسلز کی حد بندی کے عمل کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول جاری

25 جون, 2026

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بیدخل

23 فروری, 2025

سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی اور شانِ رحمت ویلفیئر کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی قافلہ روانہ

12 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں