Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں 60سالہ شخص کے اندھے قتل کا معمہ حل، 3 اجرتی قاتل گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں 60سالہ شخص کے اندھے قتل کا معمہ حل، 3 اجرتی قاتل گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
25 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں 60سالہ شخص کے اندھے قتل کا معمہ حل، تین اجرتی قاتل گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کالا گجراں پولیس نے جہلم کے نواحی علاقہ میں پیش آنے والے 60 سالہ شخص کے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے تین اجرتی قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل جہلم میں شمس پور چوک کے قریب دینہ کے علاقے دھنیالہ کے رہائشی ڈاکٹر محمد یونس برگٹ کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ موٹر سائیکل پر جیل میں ملاقات کے لیے جا رہے تھے کہ گھات لگا کر بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

@jhelumupdates جہلم میں 60 سالہ شخص کے اندھے قتل کا معمہ حل، 5 ملزمان گرفتار #JhelumUpdates #Latestnews #fyp #foryou #foryoupagе #viralvideo #breakingnews #viralvideos #Jhelum #PunjabPolice #JhelumPolice #tiktok #viral #trending #Jhelum ♬ original sound – Jhelum Updates

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کروایا گیا اور اس منصوبے کے پیچھے مقتول کے قریبی رشتہ دار نکلے، جنہوں نے تین اجرتی قاتلوں کو چھ لاکھ روپے دے کر ڈاکٹر محمد یونس کو موت کے گھاٹ اتروایا۔

تھانہ کالا گجراں پولیس نے ہیومن ریسورس اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے تفتیش کو آگے بڑھایا اور بالآخر تین اجرتی قاتلوں خرم، شرجیل اور حماد کو گرفتار کر لیا۔ دورانِ تفتیش ملزمان نے اعترافِ جرم کرتے ہوئے تمام تفصیلات بتا دیں۔

پولیس کے مطابق اس سے قبل اس مقدمے میں نامزد دو ملزمان اکرم اور عرفان کو بھی گرفتار کر کے عدالت میں چالان کیا جا چکا ہے۔ اکرم اور عرفان نے ہی اجرتی قاتلوں کی خدمات حاصل کی تھیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور سپاری کے طور پر لی گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

2 جون, 2025

جہلم میں معروف مذہبی اسکالر اور یوٹیوبر انجینئر محمد علی مرزا پر مبینہ حملہ، ملزم گرفتار

15 فروری, 2026

پاک سوزوکی نے اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

15 اکتوبر, 2024

عیدالاضحیٰ پر شہریوں کو صاف، محفوظ اور بہترین ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

25 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں