Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں قائداعظم کے یومِ پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے تقریب، مسیحی برادری میں انعامات کی تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں قائداعظم کے یومِ پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے تقریب، مسیحی برادری میں انعامات کی تقسیم

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
25 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: میونسپل کمیٹی دینہ میں 25 دسمبر کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کی مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر دینہ، سعدیہ حسین ڈوگر تھیں جنہوں نے مسیحی برادری کے ہمراہ کیک کاٹا اور نقد انعامات تقسیم کیے۔

تقریب کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ حسین ڈوگر نے قائداعظم کی قیادت اور بصیرت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انتھک محنت اور اصولوں کی بدولت پاکستان کا خواب حقیقت بنا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قائداعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک آزاد وطن حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کا راستہ دکھایا، اور ہر سال 25 دسمبر کو ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے قومی جذبے کے ساتھ یومِ پیدائش منایا جاتا ہے۔

تقریب میں ملک کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی خوشیوں میں برابر کا شریک ہونے کا عزم ظاہر کیا گیا۔

اس موقع پر میونسپل کمیٹی میں کام کرنے والے مسیحی ملازمین میں نقد رقوم تقسیم کی گئیں۔

تقریب میں ایم او آئی سہیل اشرف، محمد امجد، رضوان سیٹھی، ماجد آفریدی، محمد فیصل اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پلاسٹک شاپنگ بیگ کے استعمال پر پابندی کی مہم، نئے بائیو ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ کی فراہمی کا مطالبہ

15 جون, 2024

دینہ میں ڈکیتی کی تین وارداتوں میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

24 نومبر, 2023

پنڈدادنخان مین بازار میں بیوٹیفکیشن منصوبہ شہریوں کیلئے عذاب بن گیا

4 اپریل, 2026

سوہاوہ: لڑائی جھگڑا کرنے اور شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

2 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں