Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم جیل کے وارڈن کی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم فرار، نوکری سے فارغ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم جیل کے وارڈن کی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم فرار، نوکری سے فارغ

عامر کیانی
عامر کیانی
13 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے وارڈن نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ملزم کو نوکری سے بھی فارغ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے وارڈن ثاقب سہیل نے ٹھٹھی گجراں کی رہائشی شادی شدہ خاتون کو سیشن کورٹ سے ورغلا کر ہوٹل لے گیا جہاں خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،جیل وارڈن نے خاتون کی نازیبا ویڈیو بھی بنائیں اورویڈیو وائرل کرنے دھمکی دیتا رہا۔

تھانہ سٹی پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کسی کیس کے سلسلے میں سیشن کورٹ آئی تھی اور ملزم ثاقب سہیل خاتون کو ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون کے میڈیکل میں زیادتی کے شواہد ملے ہیں، ملزم کو جلد گرفتار کر لیں گے۔

دوسری جانب سپرٹینڈیٹ ڈسٹرکٹ جیل جہلم حسن مجتبیٰ نے تادیبی کارروائی کرتے ہوئے جیل ملازم ثاقب سہیل کو نوکری سے فارغ کر دیا۔

سپرٹینڈیٹ ڈسٹرکٹ جیل جہلم حسن مجتبیٰ نے جیل ملازم ثاقب سہیل کو نوکری سے فارغ کرنے کا مراسلہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات راولپنڈی کو ارسال کردیا۔

جہلم اپڈیٹس کو موصول مراسلہ کے مطابق ڈپٹی سپرٹینڈیٹ جیل کی انکوائری رپورٹ میں اہلکار قصوروار پایا گیا، انکوائری آفیسر نے متعلقہ اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش کی۔

مراسلہ میں ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے سپرٹینڈنٹ نے لکھا کہ ثاقب سہیل خاتون کیساتھ موبائل کے ذریعے رابطے اور تعلقات ثابت ہوئے، اہلکار کی غیر قانونی سرگرمیاں سے محکمہ جیل اور دیگر ملازمین کی خوصلہ شکنی ہوئی۔ انکوائری رپورٹ کے نتیجے میں اہلکار کو فوری طور نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کردیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایف ڈبلیو او کا ملازم جاں بحق

20 اپریل, 2026

ویڈیو: ڈسٹرکٹ جیل جہلم تاریخ، جدید سہولیات اور اصلاح کا مرکز

31 جنوری, 2025

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی پولیس سٹی چوکی دینہ میں کھلی کچہری

29 نومبر, 2024

جہلم پولیس کے شہید انسپکٹر سکندر اعظم کی 36 ویں برسی، چاق و چوبند دستے کی شہید کو سلامی

1 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں