Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، دو افراد شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، دو افراد شدید زخمی

رضوان سیٹھیویب ڈیسک
رضوان سیٹھی
ویب ڈیسک
10 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں معمولی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کے واقعے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کی تحصیل دینہ میں اقبال ٹاؤن سبزی منڈی روڈ پر مبینہ طور پر عدنان عرف دانی سکنہ ریتلی نے فائرنگ کرکے شکیل احمد اور شبیر حسین کو شدید زخمی کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کیا گیا۔

بعد ازاں زخمی شکیل احمد کی حالت کے پیش نظر اسے مزید طبی علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی چوکی سٹی دینہ اور تھانہ دینہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کے محرکات اور ملزم کی گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

ابتدائی طور پر فائرنگ کی وجہ سابقہ رنجش بتائی جا رہی ہے، تاہم واقعے کے اصل حقائق پولیس کی تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

6 نومبر, 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جہلم کے شہری کے حق میں فیصلہ سنا دیا

20 نومبر, 2023

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

8 ستمبر, 2025

الخدمت فاؤنڈیشن مشکل کی ہر گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے، حاجی رضوان احمد

23 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں