Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مافیا بے لگام، مارکیٹوں میں بدستور سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مافیا بے لگام، مارکیٹوں میں بدستور سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں مافیاز بے لگام ہو گئے۔ اوپن مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ فروخت ہو رہی ہیں جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ سرکاری قیمتوں کے مقابلے میں مختلف سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں 10 سے 100 روپے تک کا فرق دیکھنے کو مل رہا ہے۔

آلو سرکاری قیمت 130 جبکہ مارکیٹ میں 160روپے کلو میں فروخت، پیاز سرکاری قیمت 140کی بجائے مارکیٹ میں 180روپے کلو میں فروخت، ٹماٹر سرکاری قیمت 180 کی بجائے مارکیٹ میں 240روپے کلو میں فروخت ، ادرک سرکاری قیمت 450 کی بجائے مارکیٹ میں 550روپے کلو میں فروخت، لہسن سرکاری قیمت 490کی بجائے مارکیٹ میں 580روپے کلو میں فروخت، مٹر سرکاری قیمت 180 کی بجائے مارکیٹ میں 200روپے کلو میں فروخت، شملہ مرچ سرکاری قیمت 180 کی بجائے مارکیٹ میں 200روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔

اس کے علاوہ بینگن سرکاری قیمت 60 کی بجائے مارکیٹ میں 80روپے کلو میں فروخت، سبز مرچ سرکاری قیمت 120کی بجائے 150روپے کلو میں فروخت، گاجر سرکاری قیمت 140 جبکہ مارکیٹ میں 180روپے کلو میں فروخت اور بندگوبھی سرکاری قیمت 70کی بجائے 90روپے کلو میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب کیلا درجہ اول سرکاری قیمت 130 کی بجائے بازار 160 روپے درجن میں فروخت، سیب سرکاری قیمت 250 کی بجائے مارکیٹ میں 300روپے کلو میں فروخت، مسمی سرکاری قیمت 125 کی بجائے مارکیٹ میں 200روپے درجن میں فروخت، امردو سرکاری قیمت 80 کی بجائے مارکیٹ میں 250 روپے کلو میں فروخت، انگور سرکاری قیمت 305 کی بجائے بازار میں 340 روپے کلو میں فروخت، آڑو سرکاری قیمت 290 روپے کی بجائے 350 روپے کلو میں فروخت، پیپتا سرکاری قیمت 220 کی بجائے مارکیٹ میں 300 روپے کلو میں فروخت اور خوبانی سرکاری قیمت 220 کی بجائے مارکیٹ میں 280 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے روزمرہ کی خریداری مزید مہنگی ہو گئی ہے اور انہیں روزانہ کی ضروریات پوری کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق

26 جولائی, 2026

عیدالاضحیٰ پر مسلسل 5 چھٹیاں؟

16 مئی, 2024

جہلم: 16 ویں سالانہ سیرت النبیﷺ کانفرنس 2 نومبر بروز ہفتہ کو منعقد ہوگی

27 اکتوبر, 2024

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی پولیس سٹی چوکی دینہ میں کھلی کچہری

29 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں