Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر دینہ میں تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر دینہ میں تقریب کا انعقاد

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
21 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آفس اور میونسپل کمیٹی پارک دینہ میں پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جہاں پاک چین دوستی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مضبوط تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔

تقریبات کے دوران پاکستان اور چین کے قومی پرچم لہرائے گئے جبکہ دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ اس موقع پر سرکاری افسران، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوئی ہے اور دونوں ممالک ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد تیمور خان، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ محمد فیصل اور نائب تحصیلدار محمد عمران نے قومی پرچم لہرایا اور دونوں ممالک کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔

شرکاء نے پاک چین دوستی کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کا علاقہ دیوان پور گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا، فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

20 دسمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا محکمہ لیبر کے دفتر پر چھاپہ، عملہ غائب، گندگی کے ڈھیر، سخت برہمی کا اظہار

17 اپریل, 2025

وفاقی محتسب کے ایڈوائزر کی جہلم میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

8 اگست, 2024

سرائے عالمگیر تا منڈی بہاؤالدین دورویہ سڑک پر حفاظتی اقدامات کا فقدان، حادثات میں اضافہ

20 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں