Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں آگ سے جھلسنے والی 40 سالہ خاتون جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں آگ سے جھلسنے والی 40 سالہ خاتون جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی

عامر کیانی
عامر کیانی
18 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کی ویسٹ کالونی میں آگ سے جھلسنے والی 40 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی، 3 زخمیوں کھاریاں ہسپتال زیر علاج ہیں۔

جہلم اپڈیٹس کے مطابق 10 روز قبل جہلم کی ویسٹ کالونی میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے سے ایک ہی کمرے میں سوئی 40 سالہ خاتون عطیہ اور اسکے چار بچے جن میں 4 سالہ سیرت، 8 سالہ محمد، 15 سالہ عافیہ اور 10 سالہ مریم شامل ہیں بری طرح جھلس کرزخمی ہوگئے۔

پانچوں زخمیوں کو فوری طور پر کھاریاں برن یونٹ سینٹر منتقل کیا گیا جہاں 4 سالہ سیرت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی۔

گزشتہ روز 40 سالہ خاتون بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی، جاں بحق ہونے والی خاتون کے جسم کا چالیس فیصد حصہ جھلس چکا تھا ۔

زخمیوں میں 10سالہ مریم، 15سالہ عافیہ اور 8سالہ محمد کھاریاں برن یونٹ میں زیر علاج ہیں جہاں انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ریسکیوحکام کے مطابق گیس ہیٹر کے باعث کمرے میں آگ لگی تھی ، آگ کی شدت اتنی تیز تھی کہ اس نے کمرے میں سوئے ہوئے تمام افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں گرین بس سروس کی انتظار گاہوں کی عدم تعمیر پر شہری سراپا احتجاج

17 فروری, 2026

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر مسلح افراد کا دو گاڑیوں پر مبینہ حملہ

7 دسمبر, 2023

ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم کا دائرہ جہلم تک بڑھا دیا، ماہانہ کتنا انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا؟

23 جولائی, 2024

جہلم میں لائسنس برانچ میرٹ پر کام کر رہی ہے، ڈی ایس پی ٹریفک رضا حسنین اعوان

3 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں