Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں سیاسی ہلچل شروع، ن لیگی امیدواروں نے لنگوٹ کس لیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں سیاسی ہلچل شروع، ن لیگی امیدواروں نے لنگوٹ کس لیے

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
6 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: حلقہ این اے 60اور پی پی 24میں سیاسی ہلچل کا آغاز ہو گیا، امیدواروں نے کارنر میٹنگ اور لوگوں سے رابطوں کا آغاز کر دیا جبکہ مسلم لیگ (ن ) این اے 60او رپی پی 24 کے امیدواروں کے ٹکٹ کے لیے انٹر ویو 9 دسمبر کو لاہور میں ہوں گے، امیدواروں نے ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگانا شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کا اعلان ہوتے ہی تحصیل دینہ سمیت ضلع بھر میں سیاسی ہلچل کا آغاز ہو گیا، امیدواروں نے لنگوٹ کس لیے عوام سے رابطوں کا آغاز کر دیا۔ جگہ جگہ پر کارنر میٹنگ اورفاتحہ خوانی ، شادیوں کی تقریبات سمیت لوگوں سے رابطہ شروع کر دیا۔

مسلم لیگ (ن) این اے 60اور پی پی 24کے امیدواروں کے ٹکٹ کے لیے 9 دسمبر کو لاہور میں انٹرویو کے لیے طلب کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں حلقہ این اے 60میں بلال اظہر کیانی ، چوہدری ندیم خادم ، چوہدری فرخ الطاف ، مہر محمد فیاض شامل ہیں جبکہ پی پی 24کے لیے مہر محمد فیاض ، راجہ اویس خالد ، راجہ غلام کیانی شامل ہیں۔

دیکھنا یہ ہے کہ پارٹی کس امیدوار کو ٹکٹ دیتی ہے، ادھر امیدواروں نے اپنے اپنے حلقوں میں عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ جگہ جگہ پر کارنر میٹنگ اور فاتحہ خوانی ، شادیوں کی تقریبات میں شرکت کو یقینی بنا لیا تاکہ ووٹرز کی ہمدردی کو آسانی سے حاصل کر سکیں اب دیکھنا یہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) این اے 60اور پی پی 24کا ٹکٹ کس کے ہاتھ دیتی ہے۔

امیدواروں نے بھی ٹکٹ کے لیے پارٹی کے ہائی کمانڈ سے بھی خفیہ رابطے جاری ہیں جبکہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی اس وقت خاموش نظر آ رہی ہے جس کا فیصلہ وقت آنے پر کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • [email protected] نے کہا:
    6 دسمبر, 2023 وقت 8:08 شام

    What interview nonsense..everything is decided.Ch farukh will get NA ticket of Nawaz league..pp24 will be of his choice

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، امانت میں خیانت کرنے والا ملزم گرفتار، لاکھوں کی رقم برآمد

29 اگست, 2025

دینہ میں اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

18 اپریل, 2026

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر مسلح افراد کا دو گاڑیوں پر مبینہ حملہ

7 دسمبر, 2023

جہلم میں خشک سردی کی شدید لہر، گیس پریشر میں کمی اور بندش کا سلسلہ عروج پرپہنچ گیا

4 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں