Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کی عوام سے تعاون کی اپیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے جاری، ڈپٹی کمشنر کی عوام سے تعاون کی اپیل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس کی ہدایات پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام جہلم بھر میں کامیابی سے جاری ہے۔ جہلم تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر اور میونسپل کمیٹی کے افسران ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر، قصبوں اور دیہاتوں کو صاف ستھرا اور دلکش بنانے کے لیے میدان میں متحرک ہیں۔

سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور اسسٹنٹ کمشنر علی الصبح روزانہ کی بنیاد پر ستھرا پنجاب پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے صفائی ستھرائی کے آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے کہا کہ عوام کو بہترین میونسپل سروسز فراہم کرنے اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لیے تمام مشینری و عملہ ضلع بھر میں متحرک ہے۔ سڑکوں، گلیوں، محلوں اور دیگر عوامی مقامات کی صفائی کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے اور متعلقہ محکموں کے افسران کو صفائی ستھرائی اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے فیلڈ میں مزید تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہری و دیہی علاقوں میں نمایاں بہتری لائی جا سکے۔

پارکس، گرین بیلٹس، چوک چوراہے سرسبز و شاداب دکھائی دیں گے۔ اس کے علاوہ میونسپل کمیٹی کا عملہ سیوریج لائنوں، واٹر ڈسپوزلز کی صفائی اور گٹروں کو ڈھکن لگانے کا کام بھی باقاعدگی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس مشن میں وہ بھی صفائی عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کوڑا کرکٹ صفائی عملے کے حوالے کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کو صاف ستھرا بنانے کے بعد عوام کو اچھا ماحول فراہم کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش، امدادی سرگرمیاں جاری

18 جولائی, 2025

دینہ میں سکول کی چھت پر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 55 سالہ شخص جاں بحق

1 اکتوبر, 2025

جہلم: سٹوڈنٹس کوکامیاب ہونے کیلئے تعلیم کے سا تھ کوئی ہنر سیکھنا چاہیے، سرفراز ملک

6 مئی, 2024

بجلی چوری کے خلاف مسلسل کام کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

4 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں