Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر کا اکلوتا الطاف پارک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر کا اکلوتا الطاف پارک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کا اکلوتا الطاف پارک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا، جھولے غائب، شہریوں کے بیٹھنے کے لیے رکھے گئے بینچ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے ، پارک میں آنے والے شہریوں کو سخت مایوسی کا سامنا ہے۔

الطاف پارک جو کہ شہریوں کی تفریح کے لئے سابق گورنر پنجاب چوہدری الطاف حسین مرحوم کے نام سے منسوب کر کے تعمیر کیا گیاتھا، جس کے اندر بچوں کی کھیل کود کے لیے لاکھوں روپے مالیت کے جھولے وغیرہ لگائے گئے تھے ،جو اب غائب ہو چکے ہیں۔

شہریوں کے بیٹھنے کیلئے جگہ جگہ بنچ بھی نصب کیے گئے لیکن میونسپل کمیٹی کے عملے کی عدم توجہی اور دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث یہ پارک ویران اور اجاڑ کا منظر پیش کر رہا ہے پارک میں لگے جھولے غائب ہو چکے ہیں جبکہ شہریوں کے بیٹھنے کیلئے نصب کئے گئے بینچ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔

پارک کے اندر ہر طرف گندگی پھیلی ہوئی ہے ، الطاف پارک کے اندر خود رو جھاڑیاں چھانگا مانگا جنگل کی منظر کشی کر رہی ہیں قریبی آبادیوں کے مکین اپنے مال مویشی پارک کے اندر باند ھ دیتے ہیں، جس کی وجہ سے مویشیوں کے گوبر کی وجہ سے پارک کے اندر تعفن اور بدبو سے تفریح کے لیے آنے والے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پارک کے اندر اور داخلی دروازے پر لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے لائٹس ،لوہے کے پول وغیرہ غائب ہو چکے ہیں واکنگ ٹریک پر لگائی گئی اینٹیں محلے دار اکھاڑ کر لے جا چکے ہیں جبکہ پارک کے اندر تعمیر کیے گئے ،کمرے وغیرہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔

شہریوں نے نگران وزیر اعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ الطاف پارک کی تزینن وآرائش اور جھولے وغیرہ نصب کئے جائیں تاکہ بچے صحت مند سرگرمیاں جاری رکھ سکیں اور عوام کو سیرو تفریح کے مواقع میسر آسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کسانوں کی فلاح و بہبود اولین ترجیح، زراعت کی ترقی ملکی معیشت کی بنیاد ہے، صباء سحر

1 اپریل, 2024

ریسکیو 1122 جہلم کی ماہ فروری میں شاندار کارکردگی، 2072 افراد کو ریسکیو کیا

1 مارچ, 2025

پری مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

12 جون, 2024

جہلم میں 5 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

27 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں