Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں 5 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں 5 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ سول لائنز پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 سالہ بچے کو بحفاظت بازیاب کرلیا، جبکہ 5 سالہ بچے کو حبسِ بے جا میں رکھنے، تشدد کرنے اور اغوا کی جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کے مقدمے میں 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایمرجنسی 15 پر کال موصول ہونے پر تھانہ سول لائنز پولیس نے فوری رسپانس کیا اور کارروائی کرتے ہوئے پانچ سالہ بچے کو حبسِ بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے پانچ بچے کے اغوا کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بحفاظت بازیاب کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ بچے کے لواحقین نے بروقت کارروائی پر جہلم پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس افسران و اہلکاروں کے لیے دعاؤں کا اظہار کیا۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ ایمرجنسی 15 کی ہر کال پر فوری رسپانس اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں خصوصاً بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے قانون کے مطابق مؤثر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
62%
2 km/h
ہفتہ
39 °C
اتوار
40 °C
پیر
41 °C
منگل
40 °C
بدھ
37 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان ڈاکٹر مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
28 اگست, 2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پاک فوج میں نرسنگ اسسٹنٹ، سپاہی اور ڈرائیور کی بھرتیاں شروع

26 فروری, 2024

دینہ پولیس کی بڑی کارروائیاں، اقدام قتل کا ملزم اور امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری گرفتار

26 ستمبر, 2025

ضلع جہلم کے سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز

9 مارچ, 2026

جہلم: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہری گیسٹرو اور ہیضہ کا شکار ہونے لگے

22 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں