Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کی ترقی میری اولین ترجیح ہے، حکومت دن رات محنت کر رہی ہے، چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کی ترقی میری اولین ترجیح ہے، حکومت دن رات محنت کر رہی ہے، چوہدری فرخ الطاف

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
21 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں کوشاں ہے، ضلع جہلم کی ترقی میری اولین ترجیح ہے۔ پنجاب نہیں بلکہ پاکستان کی سب سے زیادہ پسماندہ تحصیل پنڈ دادنخان ہے جس کی حالت بہت زیادہ خراب ہے، یہاں کے لوگ صدیوں سے اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے دینہ میں اپنے اعزاز میں چوہدری عباس اور چوہدری زاہد کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی کی بہت بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنڈدادنخان کے مسائل عوام کی مشاورت سے مل بیٹھ کر حل کریں گے۔ ضلع جہلم کے مسائل میرے اپنے مسائل ہیں، یہاں کے لوگوں کا پیار اور محبت ایک مثالی محبت ہے ان کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پنڈ دادنخان کی سب سے ضروری یہاں کی سڑک ہے، یہاں پہنچنا اور ادھر سے آنا میرے لیے قابل تحسین ہے کہ آپ جس ہمت سے تشریف لائے۔ ڈیول کیرج وے کا کام تیزی کے ساتھ شروع کرواؤں گا، اللہ تعالیٰ اس سے پہلے بھی اقتدار کی قوت سے نوازا اور ضلع جہلم کی تقدیر بدلی۔

انہوں نے کہا کہ اسی قوت کے ساتھ آپ کی خدمت کروں گا اور ہم سب مل کر اپنے پسماندہ علاقے کی خدمت کریں گے، مسلم لیگ (ن) عوام کے بنیادی مسائلوں کو حل کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف ہی اس ملک کی تقدیر بدلیں گے اور میں اپنے معززین علاقہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس تقریب میں آ کر مجھے عزت بخشی۔

تقریب میں سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال ، سابق ضلع ناظم راجہ قاسم ، سابق تحصیل ناظم عابد جوتانہ ، بابائے صحافت مرزا محمود جہلمی ، چوہدری عمار فرخ ، ڈاکٹر فضل الحق فضلی ، چوہدری خالد ، طاہر نیئر سمیت متعدد یونین کونسلز کے چیئر مین وائس چیئر مین اور سابق کونسلرز سمیت بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

2 سال میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 22 روپے 53 پیسے کا تاریخی اضافہ

22 جولائی, 2024

جہلم پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب سپلائر ملزم شراب سمیت گرفتار

4 جولائی, 2025

جہلم شہر میں بڑی حد تک تجاوزات کا خاتمہ کیا جا چکا ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

22 مئی, 2025

جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری کی سوہاوہ کے نوجوانوں کے ساتھ بیٹھک

10 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں