Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری کی سوہاوہ کے نوجوانوں کے ساتھ بیٹھک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری کی سوہاوہ کے نوجوانوں کے ساتھ بیٹھک

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
10 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری محمد عثمان آکاش کی سوہاوہ کے نوجوانوں کے ساتھ بیٹھک، سورۃ الفاتحہ کے حوالے سےمکمل درس دیا، نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بزرگوں نے بھی شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے علاقہ ریلوے اسٹیشن کے مقام پر پرُفضا دھوپ میں جماعت اسلامی سوہاوہ کے زیراہتمام سورۃ الفاتحہ کا مکمل درس دینے کیلئے پروگرام کاانعقاد کیاگیا جس میں محمدعثمان آکاش ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب شمالی نے خصوصی شرکت کرکے درس دیا۔

اس موقع پر جماعت اسلامی یوتھ کےنوجوانوں کے ساتھ ساتھ ذمہ داران وکارکنان اور بزرگوں نے بھی شرکت کرکے درس سورۃ الفاتحہ کوسنا۔

محمدعثمان آکاش نےکہاکہ سورۃ الفاتحہ کے درس سے دلوں کوسکون ملتا ہے، معاشرے میں ہماری زندگی کا مقصد حیات بھرپور مذاکرہ ہے۔

اس موقع پر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نائب امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم و امیدوار حلقہ این اے 60 بھی موجود تھے۔متعدد نوجوانوں نے جماعت اسلامی یوتھ کاحصہ بنے جنہیں سیدضیاء اللہ شاہ بخاری نے یوتھ کے مفلر پہنائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں جلد روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں گے، بلال اظہر کیانی

23 نومبر, 2025

بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

5 اکتوبر, 2024

جہلم میں ثقافتی پروگرام کی آڑ میں مجرے کی محفل، پولیس کا چھاپہ، شوقین افراد کی دوڑیں، ایک شخص گرفتار

18 اپریل, 2024

دینہ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 21 سالہ سکول ٹیچر ہسپتال میں دم توڑ گئی

11 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں