Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے مختلف ہوٹلز پر ناقص صفائی اور مضر صحت کھانوں کی فروخت کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے مختلف ہوٹلز پر ناقص صفائی اور مضر صحت کھانوں کی فروخت کا انکشاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت جی ٹی روڈ کے اطراف میں قائم مختلف ہوٹلز پر ناقص صفائی اور مضر صحت کھانوں کی فروخت دھڑلے سے جاری، شہری مضر صحت کھانا کھانے سے ہسپتال پہنچنے لگے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کارروائیاں کرنے کی بجائے سب اچھا ہے کی رپورٹس بھجوانے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور جی ٹی روڈ کے دونواں اطراف سمیت مضافاتی علاقوں میں قائم ہوٹلوں میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور مضر صحت کھانوں کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے، ہوٹلز مالکان معیاری ، حفظان صحت کے اصولوں کو نظر انداز کرتے ہوئے پیسے بٹورنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔

ہوٹلز میں کام کرنے والے ملازمین سے لے کر کاریگر تک ہر شخص کے ناخنوں میں میل ، گندے کپڑے ، لمبے بالوں ا ور حفظانِ صحت کے اصولوں کے خلاف کام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

دوسری جانب ہوٹلوں کی بھر مار کی وجہ سے جی ٹی روڈ سمیت شہر میں تجاوزات اس حد بڑھ چکی ہیں کہ شہریوں کا پیدل چلنااور چھوٹی گاڑیوں کاسڑکوں پر سے گزرنامحال ہو چکا ہے۔ ہوٹلز مالکان نے مضافاتی علاقوں میں تندور وغیرہ گلیوں میں لگا رکھے ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور متعلقہ انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔

جہلم شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شاندار چوک جہلم میں غیر قانونی رکشہ سٹینڈ قائم، شہریوں کا پیدل چلنا دشوار ہو گیا

8 دسمبر, 2024

عیدالاضحیٰ کے تین دنوں میں ریسکیو 1122 جہلم نے 271 افراد کو ریسکیو کیا

11 جون, 2025

جہلم میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا

27 ستمبر, 2025

ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فائلوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے لیے بری خبر

19 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں