Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نوجوانوں کی صحت خطرے میں، جم سینٹرز پر غیر معیاری اور خطرناک سپلیمنٹس کی فروخت کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نوجوانوں کی صحت خطرے میں، جم سینٹرز پر غیر معیاری اور خطرناک سپلیمنٹس کی فروخت کا انکشاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں نوجوانوں میں باڈی بلڈنگ اور فٹنس کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی غیر معیاری اور خطرناک سپلیمنٹس کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے جس نے نوجوانوں کی صحت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

جم اور فٹنس سینٹرز میں غیر قانونی پاؤڈرز اور سٹیرائیڈز کھلے عام فروخت کیے جا رہے ہیں جو انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہیں۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان سپلیمنٹس میں شامل کیمیکلز گردوں اور جگر پر براہ راست اثرانداز ہوتے ہیں جبکہ طویل استعمال سے ہارٹ اٹیک اور دیگر مہلک امراض لاحق ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

بیشمار نوجوان جسمانی ساخت بہتر بنانے کی دوڑ میں غیر مستند ٹرینرز اور دکانداروں کے مشورے پر مہنگے سپلیمنٹس خریدتے ہیں، جو اکثر جعلی یا زائدالمیعاد نکلتے ہیں۔ ان کے استعمال سے نوجوان نہ صرف مختلف جسمانی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں بلکہ ہارمونی مسائل اور نفسیاتی دباؤ کا بھی شکار بنتے جا رہے ہیں۔

شہری حلقوں نے ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ڈرگ کنٹرول اتھارٹی اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے مراکز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، غیر رجسٹرڈ مصنوعات کی فروخت بند کی جائے اور نوجوانوں کو آگاہی فراہم کی جائے تاکہ ان کی صحت محفوظ رہ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

5 سال میں ملک بھر میں کتنے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، تفصیلات سامنے آگئیں

13 جنوری, 2025

مہنگے حج کے اخراجات 3 اقساط میں ادا کرنے کی سہولت دینے کی تیاری

1 نومبر, 2024

پنجاب میں ایک لاکھ نوجوانوں کی تربیت اور روزگار کے حصول کا ہدف مقرر

14 مارچ, 2025

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان پر عام تعطیل؟ حکومت نے بالآخر اعلان کردیا

5 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں