Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: خیرالناس تنظیم کے زیرِ اہتمام یتیم بچوں میں تعلیمی وظائف تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: خیرالناس تنظیم کے زیرِ اہتمام یتیم بچوں میں تعلیمی وظائف تقسیم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: خیرالناس تنظیم جادہ جہلم کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ نور مدرسہ البنات سکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی تعلیمی معاونت کیلئے خصوصی تعلیمی وظائف تقسیم کیے گئے۔

تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی اور بچوں کی تعلیم و تربیت کے فروغ کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔

تقریب کی مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری میڈم عطیہ حمید تھیں، جبکہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر عنبرین سلطانہ اور ہیڈ مسٹریس فرحت کیانی نے تقریب کے شاندار انتظامات کیے، جنہیں شرکاء نے بے حد سراہا۔

اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ یتیم بچوں کی تعلیم پر سرمایہ کاری دراصل معاشرے کے روشن مستقبل میں سرمایہ کاری ہے اور ایسے فلاحی اقدامات معاشرے میں احساسِ ذمہ داری، خدمتِ خلق اور تعلیمی شعور کو فروغ دیتے ہیں۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مستحق اور نادار بچوں کی تعلیمی معاونت کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا۔

اس موقع پر ڈی ای او ایلیمنٹری میڈم عطیہ حمید نے عرفان راجپوت، ڈائریکٹر پروگرام اینڈ پالیسی مسلم چیریٹی یو کے، اور خیرالناس تنظیم کے جنرل سیکرٹری انعام الحق کی سماجی، تعلیمی اور فلاحی خدمات کے اعتراف میں انہیں تعریفی شیلڈز سے نوازا۔

تقریب کے دوران بچوں نے بھی تعلیمی میدان میں مزید محنت اور نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

تقریب میں خیرالناس تنظیم کے صدر تسنیم اصغر، چیف پیٹرن شاویز مظفر، عبدالغفور چوہان سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔

شرکاء نے خیرالناس تنظیم کی یتیم اور مستحق بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے جاری خدمات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تعلیم کے فروغ اور معاشرتی بہتری کیلئے ایسے فلاحی اقدامات مستقبل میں بھی تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
51%
1 km/h
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
33 °C
پیر
31 °C

تازہ ترین

جہلم: جیولر قتل کیس میں اہم پیش رفت، ملزم کی سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت کے بعد فریقین نے صلح کرلی
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گئی، 23 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق

9 مئی, 2025

نگہبان رمضان پروگرام؛ رجسٹریشن کاؤنٹرز کی کمی ، ایپ سست روی کا شکار، سائلین کو مشکلات کا سامنا

7 فروری, 2025

یوم عاشورہ؛ جہلم شہر اور گردونواح کے قبرستانوں میں شہریوں کا رش بڑھ گیا

5 جولائی, 2025

جہلم میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ شہریوں کو دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے میں مصروف

3 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں