Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 خواتین سمیت 5 منشیات فروش گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 خواتین سمیت 5 منشیات فروش گرفتار

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
5 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کے ویژن منشیات فری پنجاب کی روشنی میں ڈی پی او جہلم کی زیر قیادت جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2 لیڈی منشیات فروش ملزمان سمیت 5 منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان منظور حسین عرف جھولی، نعیم ، ذوالقرنین اور 2 خواتین منشیات فروشان عاصمہ اور پاکیزہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزم منظور حسین سے 750 گرام ہیروئن،نعیم اور عاصمہ سے 1 کلو 200 گرام چرس جبکہ ملزم ذوالقرنین اور پاکیزہ سے 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروشی کا خاتمہ حکومت پنجاب کا ویژن ہے جسے جہلم پولیس حقیقی معنوں میں عملی جامہ پہنا کر ہی دم لے گی، ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او سول لائن اور ٹیم کو شاباش دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سرکاری قیمت پر روٹی اور نان فروخت نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن، متعدد تندور سیل

21 اپریل, 2024

جہلم پولیس نے شہری کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والا ملزم اور اشتہاری ملزم گرفتار

13 مئی, 2024

جہلم میں چکی مالکان نے آٹا کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا

10 مئی, 2024

جشن آزادی کے موقع پر ضلع بھر میں 70 ہزار پودے لگائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

13 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں