Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: لرنر اور ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ، مہنگائی کی چکی میں پسے شہری پھٹ پڑے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: لرنر اور ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ، مہنگائی کی چکی میں پسے شہری پھٹ پڑے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مہنگائی کی چکی میں پسے شہری لرنر اور ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے پھٹ پڑے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربا اضافے کا فیصلہ کیا گیاہے، یکم جنوری 2024سے لرنرز ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 60 روپے نہیں بلکہ ایک ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے۔

ایل ٹی وی ، ایچ ٹی وی، پی ایس وی لائسنس کی فیسوں میں بھی غیر معمولی اضافے کی شنید ہے ۔یکم جنوری2024 سے قبل دی گئی درخواستوں پر ڈرائیونگ لائسنس موجودہ فیس پر بنائے جائیں گے۔

شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لرنر اور ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ غریب ، مزدور ، محنت کش طبقہ کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے ، مہنگائی کے مارے لوگوں کی مالی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی، پنجاب حکومت ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کو فوری واپس لے۔

دوسری طرف پولیس خدمت مراکز میں لائسنس بنوانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کے امیدواروں کا رش مسلسل برقرار ہے۔جس کیوجہ سے شہریوں کو لائسنس کے حصول کے لئے مشکلات درپیش ہیں ۔

شہریوں نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے مطالبہ کیاہے کہ ضلع جہلم کے تمام تھانوں کے فرنٹ ڈسک پر لرننگ لائسنس جاری کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ ٹریفک دفتر سے رش کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

روزانہ کی ورزش سے امراض قلب کے مرض سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے، ڈاکٹر جواد بخت کیانی

14 دسمبر, 2023

جہلم: شاندار چوک سمیت اہم مقامات پر تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا

27 جنوری, 2024

ہنڈا سی ڈی 70 کی تازہ قیمت بھی سامنے آگئی

26 اگست, 2024

جہلم میں معذور شہری کے ساتھ نوسربازی، لاکھوں روپے ہتھیا لئے گئے

19 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں