Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نواز شریف پاکستان کیلئے تعمیر و ترقی و خوشحالی کی کنجی اور واحد چوائس ہیں، چوہدری لال حسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نواز شریف پاکستان کیلئے تعمیر و ترقی و خوشحالی کی کنجی اور واحد چوائس ہیں، چوہدری لال حسین

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری لال حسین نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف پاکستان کیلئے تعمیر و ترقی و خوشحالی کی کنجی اور واحد چوائس ہیں، اْن کی پاکستان آمد مشکلات میں گھری عوام کیلئے خوشحالی کا پیغام ہے۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سیاست کے خاتمے کا واویلا کرنے والے ” اب وہ دوبارہ پاکستانی سیاست میں کبھی نظر نہیں آئیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما سابق ایم پی اے چوہدری لال حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ میاں محمد نواز شریف پاکستان میں آتے ہی چھا گئے عوام کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر نے اپنے محبوب قائد کا مینار ِ پاکستان میں استقبال کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ نام نہادوں کے یہ دعوے اور اعلانات دراصل فرعونیت تھی ، دوسری طرف قائد عوام میاں محمد نواز شریف کا عجز اور صبر تھا جس کا اللہ رب العزت نے آج مسلم لیگ ن کو پھل دیا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے دور اقتدار میں ملک بھر سے دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ، ایٹمی طاقت، میٹرو بسیں، میٹرو اورنج ٹرین ،موٹر وے، سڑکوں کے جال بچھائے ،سی پیک سمیت بڑے میگا پر جیکٹس سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے مرہون منت ہیں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ لاکھوں نوجوانوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے ، مگر نام نہاد ریاست مدینہ کے دعویداروں نے اپنے دور میں نوجوان نسل میں ناچ گانا متعارف کرایا ، نوجوانوں اور بچیوں کا اخلاق تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اب عوام کی محبت سے ہر طرف نواز شریف ہی نو از شریف نظر آرہا ہے ، انہیں ہٹانے اور مٹانے کی خواہش رکھنے والے کہیں نظر نہیں آرہے۔

چوہدری لال حسین نے کہا کہ قائد عوام میاں محمد نواز شریف 2018 ء میں ملک دشمن سازشوں کے ذریعے جہاں پر تعمیر وترقی و خوشحالی کا سفر زبردستی ختم کیا گیا تھا وہیں سے انشاء اللہ دوبارہ شروع کرکے واپس اسی حال میں لیکر آئیں گے، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان کو آگے لے جانے کی واحد کنجی ہیں اور قوم کو متحد کر کے پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا ہنر اْن کے علاوہ کسی دوسرے کے پاس نہیں۔

انہوں نے کہا کہ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے آعادہ کیا ہے کہ اْن کے دل میں کسی کیلئے کوئی انتقام نہیں ، میں چاہتا ہوں کہ میر املک پاکستان ترقی کرے، اس کی معیشت مضبوط ہو، قوم خوشحال ہو ، ہم سب آئین کے مطابق ملکی تعمیر و ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

اس موقع پر چوہدری راشد گھرمالہ، ضلعی صدر مسلم لیگ ن چوہدری بوٹا جاویدسمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا دورہ، ریکارڈ کا معائنہ اور شہریوں سے ملاقات

15 اگست, 2025

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

3 مئی, 2024

ضلع جہلم کے گرلز اور بوائز کالجز میں 289 آسامیاں تقرری کی منتظر

29 ستمبر, 2023

عام انتخابات: ضلع جہلم میں کون سے جج کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراضات سنیں گے؟

1 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں