Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • صحت
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فیس بک پر تحائف کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 4 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فیس بک پر تحائف کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے 4 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد گرفتار

ویب ڈیسک
وقت اشاعت: 30 ستمبر, 2023
ویب ڈیسک
شیئر
شیئر

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث گینگ کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان میں 4 کا تعلق نائیجریا سے ہے، ملزمان فیس بک کے ذریعے تحائف کا جھانسہ دے کر شہریوں سے پیسے بٹورتے تھے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان خود کو مختلف ممالک کی خاتون شہری ظاہر کرکے اپنے جال میں پھنساتے تھے۔

ملزمان تحائف کا لالچ دے کر رابطہ کرتے اور کسٹم ، ڈیلیوری چارجز کے نام پر پیسے بٹورتے تھے۔

تفصیلات بتاتے ہوئے ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان نے شکایت کنندہ سے 13 لاکھ روپے سے زائد پیسے ہتھیائے، مذکورہ رقم مختلف بینک اکاؤنٹس میں منگوائی گئی، تحائف کی وصولی کے لئے ملزمان مزید رقم کا تقاضہ بھی کر رہے تھے۔

ملزمان کے قبضے سے 4 موبائل فونز برآمد کر لئے گئے، ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

   
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Twitter Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
تبصرہ کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

Facebook Like
Twitter Follow
Pinterest Pin
Instagram Follow
Youtube Subscribe
Tiktok Follow

تازہ ترین

اجنبیوں سے دوستانہ گفتگو ذاتی فلاح کے لیے مفید قرار
8 دسمبر, 2023
جماعت اسلامی سارا سال عوام کے درمیان موجود رہتی ہے۔ ڈاکٹر قاسم محمود، سید ضیاء اللہ بخاری
8 دسمبر, 2023
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
8 دسمبر, 2023
دینہ کے قریب ڈومیلی موڑ کے مقام پر کار کھائی میں جا گری، لیڈی ہیلتھ ورکر شدید زخمی
8 دسمبر, 2023
محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں کی انتھک محنت سے جہلم میں پولیو خاتمے کا سلسلہ جاری ہے، سمیع اللہ فاروق
8 دسمبر, 2023

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جماعت اسلامی سارا سال عوام کے درمیان موجود رہتی ہے۔ ڈاکٹر قاسم محمود، سید ضیاء اللہ بخاری

8 دسمبر, 2023

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

8 دسمبر, 2023

ڈی ایس پی کا بیٹا بدمعاش بن گیا، تین مختلف واقعات میں فائرنگ اور تشدد، عوام کا جینا مشکل بنا دیا

8 دسمبر, 2023

جہلم میں موسم سرما کاآغاز ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی

8 دسمبر, 2023
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں