Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: منگلا پولیس کی اہم کارروائی، گاڑی چور گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا فورڈ ڈالا برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

منگلا پولیس کی اہم کارروائی، گاڑی چور گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا فورڈ ڈالا برآمد

عرفان محبوب
عرفان محبوب
8 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: تھانہ منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی، گاڑی چوری کے مقدمہ میں ملوث خطرناک ملزم گرفتار کر کے چوری شدہ فورڈ ڈالا برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے علاقہ جلو چک کے رہائشی محمد اختر نے منگلا کینٹ پولیس کو اطلاع دی کہ رواں سال 23 فروری کی رات کو اس کی گاڑی فورڈ ڈالا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ محمد علی اسد اور ٹیم نے شب و روز محنت اور جانفشانی سے کام کرتے ہوئے ملزم محمد عمران ساکن علی پور چٹھہ کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، ملزم کی نشاندہی پر شہری کا ساڑھے نو لاکھ روپے مالیت کا فورڈ ڈالا برآمد کر لیا۔

مدعی مقدمہ محمد اختر نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور پولیس تھانہ منگلا کینٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جبکہ ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام کا اعلان کیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور جرائم کی بیخ کنی سے ہی محفوظ جہلم کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: کاروباری شخصیت فیصل رحمٰن عمرہ کی سعادت حاصل کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

1 جنوری, 2025

امریکی ویزے کے حصول کے خواہش مند جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹرز سے ہوشیار

26 فروری, 2025

جہلم: کھلے ٹیوب ویل کے پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 6 سالہ ذہنی معذور بچی جاں بحق

19 جولائی, 2026

لاہور ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں چار روزہ ورکنگ ہفتہ نافذ

13 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں