Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج دینہ نے گرلز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج دینہ نے گرلز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی

اے پی پی
اے پی پی
2 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ/ راولپنڈی: گرلز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج سیٹلائیٹ ٹاؤن میں انعقاد ہوا جس میں ڈویژن بھر سے 19 کالجز نے حصہ لیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز امجد اقبال خٹک، پروفیسر ڈاکٹر فریحہ، پروفیسر ڈاکٹر اتھر قسیم اور پروفیسر نجمہ انور نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔

چیمپئن شپ میں 12 ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹس منعقد کروائے گئے جس میں 100 میٹر ، 200 میٹر ، 1500 میٹر اور 800 میٹر ریس، جیولن تھرو، ڈسک تھرو، شاٹ پٹ، لانگ جمپ، ہائی جمپ، 100×4 میٹر ریلے ریس، 400 میٹر ریس، 400xx4 ریلے ریس شامل تھے۔

ڈسٹرکٹ جہلم نے 45 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ اپنے نام کی، ڈسٹرکٹ راولپنڈی نے 39 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی اور عظمیٰ بی بی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کلر سیداں راولپنڈی 10 پوائنٹس کے ساتھ بیسٹ ایتھلیٹ قرار پائیں۔

آل 29 پوائنٹس کے ساتھ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دینہ نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج جہلم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

مذکورہ بالا چیمپئن شپ کی میزبانی پرنسپل پروفیسر زبیدہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین بھون چکوال اور پرنسپل پروفیسر سوریہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین فتح جنگ اٹک نے کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں غیر قانونی ایل پی جی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، دکانیں سیل، مقدمات درج

26 اپریل, 2025

وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی اور حمزہ اظہر کیانی کی سینئر صحافی نعیم اختر بھٹی سے تعزیت

10 اگست, 2025

دینہ میں کیری ڈبہ اور موٹرسائیکل میں تصادم، خاتون سمیت تین افراد زخمی

12 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کا سرچ آپریشن؛ منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان اور 2 اشتہاری گرفتار

5 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں