Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: تیتر کا غیر قانونی شکار کرنے والے 7 شکاری گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: تیتر کا غیر قانونی شکار کرنے والے 7 شکاری گرفتار

اے پی پی
اے پی پی
18 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیرقیادت محکمہ نے رواں موسم شکار کے دوران ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں فیلڈ کی موثر مانیٹرنگ شروع کر رکھی ہے۔

اس کے نتیجے میں آئے روز غیر قانونی شکار یوں کو بھاری جرمانے عائد کئے جا رہے ہیں اور ایسی ہی متعدد کامیاب کارروائیوں کے دوران وائلڈ لائف سالٹ رینج ریجن نے تیتر کے غیر قانونی شکار کی پاداش میں سات شکاریوں کو گرفتارکرکے مبلغ تین لاکھ پینتالیس ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مدمیں جرمانہ کیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف ضلع جہلم سید عثمان الحسن کی سربراہی میں وائلڈ لائف سٹاف جہلم نے آڈھا ہنٹنگ سے تیتر کے چار شکاریوں کو گرفتار کرکے انہیں مبلغ پچپن ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیا جبکہ ایک شکار پارٹی کی بندوق بھی مستقل ضبط کرلی۔

اسی طرح کی دیگر کارروائیوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف ضلع چکوال عدنان علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈھوک برز میں تیتر کے غیر قانونی شکار میں مشغول تین شکاریوں کو گرفتار کرکے چالان مرتب کیا تاہم ملزمان کی درخواست پر مبلغ دو لاکھ نوے ہزار محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ وصول کرکے کیس نمٹا دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ایس ایل ایس کالج میں عید میلاد النبی ﷺ اور یوم دفاع کی شاندار تقریبات

6 ستمبر, 2025

عیدالفطر؛ جہلم میں مہنگائی کا طوفان، گوشت، سبزیاں اور فروٹ مہنگے، شہری پریشان

20 مارچ, 2026

جہلم کے بڑے تعلیمی اداروں میں بجلی کا سنگین بحران، ہزاروں طلبا و طالبات شدید مشکلات کا شکار

7 مئی, 2026

جہلم تا للِہ دو رویہ منصوبے کی تاخیر عوامی مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، راجہ محمد شفاعت

27 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں