Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پودوں سے ماخوذ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مہاسوں کے علاج میں موثر قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پودوں سے ماخوذ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مہاسوں کے علاج میں موثر قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

میونخ: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کی کمی کیوجہ سے جِلد پر نمودار ہونے والے دانوں کا علاج پودوں سے حاصل ہونے والی غذاؤں میں مخفی ہے۔

جرمنی میں میونخ کی لڈوگ میکسیملین یونیورسٹی میں کی گئی یہ تحقیق جرنل آف کاسمیٹک ڈرمیٹولوجی میں شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مہاسوں کے علاج کے لیے اگرچہ نسخے کی دوائیں بعض اوقات ضروری ہوجاتی ہیں تاہم طرز زندگی میں مثبت تبدیلی کے عمومی صحت پر پڑنے والے بہترین اثرات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

16 ہفتوں پر مبنی مطالعہ جس میں جلد پر مہاسوں کے شکار 60 افراد کو شامل کیا گیا جنہیں پودوں سے ماخوذ اومیگا 3 سپلیمنٹس دیے گئے۔ محققین نے پایا کہ شرکا میں سوزش اور جِلد کے چھوٹے موٹے زخموں میں نمایاں کمی آئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ذہنی دباؤ سے تنہائی تک ۔۔۔

14 جنوری, 2025

پاکستان بھر کے گھرانوں میں استعمال ہوتے کھانا پکانے کے تیل کیا مضر صحت ہیں؟

5 دسمبر, 2024

’فار ایور کیمیکلز‘ کے سبب کینسر تیزی سے پھیل سکتا ہے، تحقیق

28 دسمبر, 2023

شوگر سے متعلق سوشل میڈیا پر غیر حقیقی دعوے

12 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں