Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فلوریڈا: یونیورسٹی آف فلوریڈا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کینو کے چھلکے قلبی صحت کو بہتر رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق قلبی مرض مردوں، عورتوں اور دیگر رنگ و نسل کے لوگوں میں موت کا سب سے بڑا سبب ہے۔

حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ کے کچھ بیکٹیریا قلبی مرض کے لیے ہاضمے کے عمل کے دوران  مخصوص اجزاء کو استعمال کرتے ہوئے ہموار کرتے ہیں۔ اس دوران یہ بیکٹیریا ٹرائی میتھائلین این-آکسائیڈ (ٹی ایم اے او) پیدا کرتے ہیں۔ ٹی ایم اے او کی مقدار مستقبل میں قلبی مرض کی پیش گوئی کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔

اس تحقیق میں سائنس دانوں نے فائٹو کیمیکلز سے بھرپور کینو کے چھلکے کے ایکسٹریکٹ (ماحصل) میں موجود ٹی ایم اے او کی پیداوار کم کرنے کی صلاحیت کا مطالعہ کیا۔

تحقیق میں سائنس دانوں نے دو طرح کے ایکسٹریکٹ، پولر فریکشن اور نان پولر فریکشن کی آزمائش کی۔

تحقیق میں شامل ایک سائنس دان یو وینگ کا کہنا تھا کہ یہ فریکشنز حاصل کرنے کے لیے سائنس دانوں نے پولر اور نان پولر محلول کا استعمال کیا۔

انہوں نے بتایا کہ اگر آپ دیکھیں کہ آپ کی سلاد میں پانی یا سرکہ موجود ہے تو وہ پولر فریکشن ہے جبکہ پانی کے علاوہ کوئی بھی چیز اگر تیل میں ہے تو وہ نان پولر فریکشن ہے، جو محلول استعمال کیے گئے وہ پانی یا تیل کے عین مطابق نہیں تھے بلکہ ان کی پولیریٹی ایک جیسی تھی۔

نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ چھلکوں کے نان پولر فریکشن ماحصل نے مؤثر انداز میں نقصان دہ کیمیاء کی پیداوار کو روکا۔

محققین نے چھلکوں کے پولر فریکشن ماحصل میں فیرولوئے پیوٹریسین نامی ایک مرکب کی نشان دہی بھی کی جو ٹی ایم اے کی پیداوار میں ذمہ دار خامروں کی مزاحمت کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزن کم کرنے کے لیے کتنی ورزش اہم ہے؟

29 دسمبر, 2024

انسان کو بڑھاپے سے بچاتا معجزاتی نظام

30 نومبر, 2023

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت نور پور سیتھی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

22 اکتوبر, 2023

بلغم زیادہ آنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟

31 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں