Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں دودھ، دہی، گوشت، پھل اور سبزیوں کی من مرضی کی قیمتیں مقرر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں دودھ، دہی، گوشت، پھل اور سبزیوں کی من مرضی کی قیمتیں مقرر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں دودھ، دہی، گوشت، پھل اور سبزیوں کی من مرضی کی قیمتیں مقررکر لی گئیں۔ نان، روٹی و دیگر اشیاء بھی مہنگی، نرخ نامے محض مذاق بن کررہ گئے۔

مارکیٹ کمیٹی کاٹھیکیدار بھی نرخ نامے کے نرخ 20 روپے وصول کرکے قانون کامذاق آڑا رہاہے۔ جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں پھلوں ، سبزیاں، گوشت، انڈے، دالوں، چینی، گھی اور یہاں تک کہ نان اور روٹی بھی سرکاری نرخ نامے کے مطابق فروخت نہیں ہو رہی۔

اس طرح دکاندار شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریڑھی بانوں اور چھوٹے دکانداروں کو جرمانے کرکےسب اچھاہے کی رپورٹس اعلی افسران کو واٹس ایپ کردیتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سیلاب متاثرین کی مدد کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

18 جولائی, 2025

دینہ: منگلا پولیس کی کارروائی، کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر 4 کرایہ دار گرفتار

13 مارچ, 2026

بینک اکاونٹ میں کتنی رقم قانونی طور پر محفوظ ہے؟

31 اگست, 2024

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہر دم تیار رہنے کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں