Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کے تمام امتحانی سنٹروں پر میٹرک کے سالانہ امتحانات پرامن طریقے سے جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کے تمام امتحانی سنٹروں پر میٹرک کے سالانہ امتحانات پرامن طریقے سے جاری

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
10 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔ نقل کی روک تھام کیلئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

چیئرمین راولپنڈی بورڈ محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات ساجد محمود فاروقی کی طرف سے قائم کردہ ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی ضلع جہلم کے فوکل پرسن چوہدری آصف علی خان کے زیر نگرانی ضلع جہلم میں گزشت سالوں کی نسبت امتحان کا انعقاد زیادہ موثر اور بہترین طریقے سے کیا۔

سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا پروپیگنڈا بالکل جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے۔ ضلع جہلم کے تمام امتحانی سینٹرز پر تعینات تمام امتحانی عملہ اپنی ڈیوٹی پوری دیانت داری اور احسن طریقے سے سر انجام دے رہا ہے جبکہ بورڈز کاعملہ اور متعلقہ تحصیلوں میں لگائے گئے انسپکٹر کے بھی امتحانی سنٹروں کےدورے جاری ہیں۔ تاحال کسی قسم کی نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی طلبہ و طالبات سے کو نقل کرتے پکڑاگیا۔

گزشتہ روز بھی سینئر ہیڈ ماسٹر ر راجہ انور کیانی نے امتحانی سنٹر گورنمنٹ ہائی ججیال، گورنمنٹ ہائی سکول مغل آباد اور گورنمنٹ ہائی سکول بڑاگواہ تحصیل سوہاوہ میں چیکنگ کی۔ پرامن طریقے سے میٹرک کے پیپر لئے جارہے ہیں۔ سنٹروں کے اردگر دفعہ 144نافذ ہے کسی غیرمتعلقہ افراد کا امتحانی سنٹر میں داخلہ بندہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر، شہری سراپا احتجاج، نرخ نامے آویزاں کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

14 جولائی, 2025

جہلم: عقیدہ توحید مسلمان کے افکار و نظریات کی اساس ہے، پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی

2 نومبر, 2025

جہلم میں دوکان کے باہر سے رکشہ چوری کرنے والا چور گرفتار، چوری شدہ رکشہ برآمد

22 اپریل, 2024

جہلم میں دو نوجوان بھائی دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق

7 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں