Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت پنجاب بھر میں یکساں ریاضی نصاب نافذ، جنرل ریاضی ختم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں یکساں ریاضی نصاب نافذ، جنرل ریاضی ختم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب کرکیولم اینڈ ٹیکسٹ بک اتھارٹی (پیکٹا) نے ایک اہم تعلیمی فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر میں بشمول جہلم جماعت نہم کے لیے یکساں ریاضی نصاب نافذ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اب جماعت نہم میں تمام طلبہ کو صرف "ریاضی (سائنس)” ہی پڑھائی جائے گی جبکہ جنرل ریاضی کا مضمون مکمل طور پر نصاب سے ختم کر دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ وفاقی حکومت کے طرز پر کیا گیا ہے جس کے تحت اب سائنس اور آرٹس دونوں گروپس کے لیے ایک ہی ریاضی کی کتاب ہوگی۔

پیکٹا کے مطابق یہ اقدام میٹرک سطح پر نصاب میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ طلبہ کے درمیان تعلیم میں یکسانیت اور معیار برقرار رکھا جا سکے۔

اس حوالے سے تمام تعلیمی اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے تاکہ نئے تعلیمی سال کے آغاز پر اس پالیسی پر فوری عمل درآمد ممکن ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم چیمبر آف کامرس کے تین ممبران میں عمرے کے ٹکٹ تقسیم

30 اکتوبر, 2024

سوہاوہ: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 14 سال قید اور جرمانے کی سزا

29 جنوری, 2026

پنڈدادنخان میں نوجوان ٹرک ڈرائیور نے خودکشی کر لی

16 نومبر, 2024

علی امین کی تقریر پر تو گھر والے یقین نہ کریں، ہم کیسے کرلیں؟ فواد چوہدری

8 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں