Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے سخت اقدامات کریں، صباء سحر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے سخت اقدامات کریں، صباء سحر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے سخت اقدامات کریں تمام میرج ہالز کو چیک کریں اور متعلقہ افسران کے ذریعے بھاری جرمانے کئے جائیں۔ حکومت پنجاب نے روٹی کی قیمت چودہ روپے مقرر کی ہے اس پر ہر صورت عمل درآمد ہونا چاہیے۔

انہوں نے یہ بات پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ روز مرہ کی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے پنجاب حکومت نے انتہائی سخت پالیسی اختیار کی ہے۔ جس پر مکمل عمل درآمد ہر صورت یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ پندرہ دنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران مختلف اشیاء کی قیمتوں اور مارکیٹ میں دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ روٹی، دالوں، گوشت اور سبزیوں کی قیمتوں پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں زائد قیمتوں کی وصولی پر کیے گئے جرمانے اور قانونی کارروائیوں کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے پندرہ دنوں کے دوران 8747 مقامات پر چھاپے مار کر 595 خلاف ورزیاں پکڑی جس پر گراں فروشوں پر مجموعی طور پر 11 لاکھ 82 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پبلک ٹرانسپورٹ اور سکول وین میں نصب گیس سلنڈرز شہریوں کے لیے مسلسل خطرہ بن گئے

30 جنوری, 2025

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے کن دستا ویزات کی ضرورت ہوتی ہے؟

1 مئی, 2024

جہلم میں شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

11 مئی, 2026

جہلم میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 5 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

11 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں