Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ اور دینہ میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے سروے ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، ماجد علی، قیصر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ اور دینہ میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے سروے ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، ماجد علی، قیصر کیانی

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
3 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: سوئی سدرن گیس کی سروے ٹیم کا سوہاوہ میونسپل کمیٹی میں سوئی گیس کے سروے کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس کیا گیا۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے یوتھ کوآرڈینیٹر نقاش سعید کیانی، ایم این اے بلال اظہر کیانی کے کوآرڈینیٹر راجہ تفضل علی، راجہ ابرار وحید، راجہ قاسم علی، راجہ شارق، غلام حسین کیانی، عاصم کیانی، راجہ طاہر، عباس حیدر، شیخ عمر سمیت شہر بھر سے معززین علاقہ، تاجر برادری سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

سروے ٹیم کے انچارج ماجد علی سمیت ایم این اے بلال اظہر کیانی کے ترجمان کرنل ریٹائرڈ قیصر کیانی نے حاضرین اور اہلیان علاقہ کو بریفنگ میں بتایا کہ ان شاء اللہ آج سے ہی سروے ٹیم اپنے سروے کا آغاز کر رہی ہے جو ان شاء اللہ ایک ماہ تک مکمل کر لیا جائے۔

راجہ تفضل علی اور راجہ نقاش کیانی نے بتایا کہ الیکشن میں بلال اظہر کیانی کی طرف سے سوہاوہ ہے، دیرینہ مسائل اور خوابوں کی تعبیر کو عملی جامع پہنایا جا رہا ہے اور ان کی ٹیم نے اپنا کام شروع کر رکھا ہے۔ ڈی جی سوئی نادرن گیس کی طرف سے گیس کی منظوری دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہونے والے سروے کا ریکارڈ ہی موجود نہیں جس وجہ سے دوبارہ سروے کروایا جا رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں سوہاوہ، دینہ اور انڈسٹری ایریا راٹھیاں میں سروے مکمل کر کے چھ ماہ میں گیس کی فراہمی کو ممکن بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سروے غیر سیاسی بنیادوں پر کروایا جا رہا ہے اور بلا تفریق سوہاوہ کی عوام کا دیرینہ خواب پورا کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں فنڈ کی فراہمی کے بعد پہلے مرحلے میں وفاقی منصوبوں کو پایا تکمیل پر پہنچانے کے لیے جلد آغاز کر دیاجائے گا جبکہ اگلے مرحلے میں پنجاب سے بھی بھاری فنڈ کا اجراء کروایا جائے گا اور جلد پانی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: تحصیل روڈ کی نئی مارکیٹ میں مبینہ ناقص تعمیرات پر شہریوں کا اظہار تشویش

25 جولائی, 2026

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

15 دسمبر, 2023

جہلم میں روٹی مہنگی، وزن کم؛ ہوٹل و تندور مالکان کی من مانیاں، شہری سراپا احتجاج

5 اگست, 2025

پرائیویٹ حج اسکیم میں بکنگ کرانیوالے عازمین کے لئے اہم خبر آ گئی

5 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں