Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں لٹریسی اور نان فارمل ایجوکیشن کے تحت مڈل و ٹیکنیکل اسکولز کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں لٹریسی اور نان فارمل ایجوکیشن کے تحت مڈل و ٹیکنیکل اسکولز کا آغاز

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
14 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈیجیٹل لٹریسی پروگرام کے تحت ضلع جہلم میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا گیا۔

حکومت پنجاب نے لٹریسی اور نان فارمل بیسک ایجوکیشن کے تحت مڈل اور ٹیکنیکل اسکولز کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مقصد ایسے بچے اور بچیاں ہیں جو کسی وجہ سے پرائمری کے بعد باقاعدہ تعلیم جاری نہیں رکھ پاتے۔

ابتدائی مرحلے میں ضلع جہلم کے مختلف علاقوں میں 10 ایلیمنٹری اسکولز قائم کیے گئے ہیں، جہاں 200 سے زائد طلباء و طالبات کو ششم تا ہشتم تک تعلیم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بیوٹیفکیشن، سلائی اور دیگر ہنر بھی سکھائے جائیں گے تاکہ وہ عملی زندگی میں باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔

یونین کونسلز للہ، پیر کھارا، ڈھوک صادق، پیل بنے خاں، منڈی صدیق، کوہالی، مونن اور نئی آبادی دینہ میں یہ اسکول قائم کیے گئے ہیں۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی میمونہ انجم نے منتخب اساتذہ کو تقرری کے آرڈرز اور ٹیبلٹس تقسیم کیے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افسران نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرے گا بلکہ انہیں ہنر مند بنا کر ایک روشن مستقبل کی ضمانت بھی بنے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
48%
2 km/h
منگل
28 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک نہ پہنچ سکے

29 جنوری, 2024

جہلم میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ملزم منشیات سمیت گرفتار

15 جولائی, 2024

جہلم میں اشتہاری مجرم کو فرار کرانے میں مدد دینے والے 2 ملزمان گرفتار

20 مئی, 2026

جہلم کچہری میں نقول فیس ٹکٹیں من مانے داموں فروخت ہونے لگیں، سائلین کو شدید مشکلات

10 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں