Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات: حلقہ پی پی 25میں ندیم خادم کی حمایت کروں گا، چوہدری غلام احمد زمرد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات: حلقہ پی پی 25میں ندیم خادم کی حمایت کروں گا، چوہدری غلام احمد زمرد

چوہدری سہیل عزیز
چوہدری سہیل عزیز
20 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری غلام احمد زمرد نے کہا کہ حلقہ پی پی 25میں ندیم خادم کی حمایت کروں گا، وہ میرے قبیلہ کا حصہ ہے۔ کسی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت نہیں کی، تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے الیکشن میں سپورٹ کے لئے رابطے کیے۔

پی ٹی آئی ضلع جہلم کے سابق ضلعی صدر، جہلم کی نامور سیاسی شخصیت اور سابق تحصیل ناظم چوہدری غلام احمد زمرد نے مسلم لیگ ن کے حلقہ پی پی 25 سے امیدوار چوہدری ندیم خادم سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ سے سیاسی سرگرمیاں منقطع کی ہوئی تھیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کے دوست میری حمایت حاصل کرنے کے لئے مجھ سےرابطے اور ملاقاتیں کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے چوہدری ندیم خادم کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ وہ ہمارے قبیلے کا حصہ ہے اور اس کا بھرپور ساتھ دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
light rain
23° _ 23°
71%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
24 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی

25 فروری, 2024

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا

6 اگست, 2024

سوہاوہ: پنجاب پولیس کے جوان راجہ وسیم کیانی رشتہ ازدواج میں منسلک، دعوتِ ولیمہ کی پروقار تقریب

17 مئی, 2026

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد

4 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں