Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کنوارے ہوشیار! شادی کا جھانسا دیکر لوٹنے والی فراڈ دلہن سرگرم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کنوارے ہوشیار! شادی کا جھانسا دیکر لوٹنے والی فراڈ دلہن سرگرم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کشمیر اور راولپنڈی میں غیرشادی شدہ نوجوانوں کو جھانسا دے کر لوٹنے والی فراڈ دلہن اور اہل خانہ پر مشتمل گروہ سرگرم،، پولیس نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔

رپورٹ کے مطابق ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے عظیم حسن کی شادی کو ابھی ایک ہی دن گزرا تھا کہ اُن کی بیوی نے اپنے والد کی خرابی طبعیت کا بہانہ کرتے ہوئے میکے واقع راولپنڈی جانے کی خواہش ظاہر کی۔ جس پر عظیم حسن اپنی بیوی کےساتھ سفر پر نکل پڑے۔

جب راولپنڈی میں مصریال روڈ پر پہنچے تو بیوی عائشہ بی بی نے شوہر کو کہا کہ وہ قریب ہی ایک گلی میں پھپھو کے گھر پر سامان چھوڑ کر واپس آتی ہیں اور وہ یہیں اس کا انتظار کرے، تاہم طویل انتظار کے بعد بھی بیوی واپس نہیں آئی۔

عظیم حسن وہاں انتظار کرتے رہے مگر ملزمہ واپس نہیں آئی۔ جب عظیم حسن نے ملزمہ کے والد اور خاندان کے دیگر افراد سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو سب کے موبائل فون نمبرز بند ملے۔ چند دن تلاش کے باوجود جب ملزمہ اور اُس کے خاندان کے کسی فرد کا پتہ نہ چل سکا توعظیم حسن نے پولیس سے مدد کی درخواست کی۔

پولیس کے مطابق شادی کے ذریعے نوجوانوں کو لوٹنے والا یہ گینگ جعلی دستاویزات کا استعمال کرتا ہے اور مختلف علاقوں میں نوجوانوں کو ہدف بنا کر اُنہیں اپنے جال میں پھنسا لیتا ہے۔ عوام محتاط رہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

27 مارچ, 2025

نادرا کی “فارم ب” کے اجراء کی پالیسی میں تبدیلی سے متعلق افواہوں کی تردید

25 دسمبر, 2023

نہم جماعت کے امتحانات؛ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا امتحانی مرکز کا دورہ، شفافیت اور نظم و ضبط کا جائزہ لیا

27 اپریل, 2026

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 5 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

6 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں