Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: کمرشل عمارتوں کی منظوری میں شفافیت اور متعلقہ محکموں کا فیڈ بیک ضروری ہے، ثانیہ صفی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: کمرشل عمارتوں کی منظوری میں شفافیت اور متعلقہ محکموں کا فیڈ بیک ضروری ہے، ثانیہ صفی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمرشل عمارتوں کی منظوری کے عمل میں تمام متعلقہ محکموں کا فیڈ بیک ضروری ہے تاکہ تعمیرات کے بعد پیدا ہونے والے نکاسی آب، ٹریفک پارکنگ، ہنگامی صورتحال اور ماحولیاتی آلودگی جیسے مسائل سے بروقت نمٹا جا سکے۔

یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم ثانیہ صفی نے ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں میونسپل کمیٹی کی پلاننگ برانچ، ضلع کونسل جہلم اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران 35 کنورژن کیس منظوری کے لیے پیش کیے گئے۔ تمام قانونی تقاضے پورا کرنے والی درخواستوں کی منظوری دے دی گئی جبکہ دیگر درخواست دہندگان کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنی دستاویزات مکمل کریں تاکہ انہیں اگلے اجلاس میں زیر غور لایا جا سکے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثانیہ صفی نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمرشل عمارتوں کی منصوبہ بندی میں تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا جانا ضروری ہے تاکہ شہریوں کو بعد میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے صرف انہی درخواستوں کو منظور کیا جائے گا جو تمام قانونی شرائط پر پورا اتریں گی۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ تمام درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیں اور منظوری کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنائیں تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

اجلاس کے دوران مختلف کیسز پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور مستقبل میں منصوبہ بندی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ہر معذور شخص کو ضروری معاونت اور خدمات فراہم کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

5 اگست, 2024

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش کو ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا

17 اپریل, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورہ

19 اکتوبر, 2023

جہلم: محرم الحرام صبر، ایثار، امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ قاری جہانگیر احمد

28 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں