Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قائداعظمؒ کے فرمودات کی روشنی میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قائداعظمؒ کے فرمودات کی روشنی میں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: قائداعظم محمد علی جناحؒ کی شخصیت کسی تعارف یا خراج تحسین کی محتاج نہیں۔ ان کا ذکر ہمیشہ ان کی بے لوث جدوجہد، خدمت اور پاکستانی قوم پر ان کے احسانات کو یاد رکھنے کا ذریعہ رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے تبلیغ اسلام سکول میں منعقدہ یومِ قائد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظمؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ان کے فرمودات اور ارشادات کی روشنی میں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر، اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمٰن اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران ڈپٹی کمشنر نے یومِ قائد کی مناسبت سے کیک کاٹا اور سکول انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کی۔

اس موقع پر سکول کے ایک ہونہار طالب علم کے تیار کردہ ایف16 ماڈل کے ڈرون جہاز کا مشاہدہ کیا۔ طالب علم کی غیر معمولی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایسے باصلاحیت طلبا ہی ہمارے روشن مستقبل اور قائداعظم کے خوابوں کے پاکستان کی حقیقی تصویر ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شراب سپلائی کرنے والے 2 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

21 مئی, 2024

جہلم میں 20 سالہ نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، دوست ہی قاتل نکلا، 2 ملزمان گرفتار

26 فروری, 2025

جہلم: مدرسہ المدینہ بلال ٹاؤن کے طالب علم محمد عزیر قریشی کی نمایاں کامیابی

15 مئی, 2026

جہلم میں اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے تحت شہریوں میں چیک تقسیم

1 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں