Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں محکمہ صحت کے اپنے ملازم کے خلاف بھی اینٹی کوئیکری کارروائی، کلینک سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں محکمہ صحت کے اپنے ملازم کے خلاف بھی اینٹی کوئیکری کارروائی، کلینک سیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن اور محکمہ صحت کی ہدایات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں عطائیت اور غیر قانونی طبی پریکٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں محکمہ صحت نے اپنے ہی ایک ملازم کے خلاف اینٹی کوئیکری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر مجاز ایلوپیتھک پریکٹس میں ملوث پائے جانے پر اس کا کلینک سیل کر دیا۔

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں اعظم پور یونین کونسل دھریالہ جالپ میں اینٹی کوئیکری انسپیکشن کے دوران محکمہ صحت کے ملازم مسٹر اسد رحمان (CDC) کو مبینہ طور پر غیر مجاز ایلوپیتھک پریکٹس میں ملوث پایا گیا۔ کارروائی کے دوران موقع سے شواہد اکٹھے کرکے کلینک سیل کر دیا گیا، جبکہ کیس مزید قانونی کارروائی کے لیے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) کو بھجوا دیا گیا۔

اس کے علاوہ متعلقہ ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش بھی چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ جہلم کو ارسال کر دی گئی۔

اس کارروائی کے ذریعے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور محکمہ صحت کا کوئی ملازم بھی غیر قانونی طبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر کسی قسم کی رعایت کا مستحق نہیں۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر کی نگرانی میں ہونے والی اس کارروائی کو سماجی حلقوں نے سراہا ہے۔ ڈاکٹر رجب قدیر سمیت مختلف سماجی شخصیات نے عوام کی صحت کے تحفظ اور بلاامتیاز احتساب کے لیے کیے گئے اقدامات پر ڈاکٹر انجم قدیر کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ عطائیت کے خاتمے کے لیے ایسی کارروائیاں جاری رہنی چاہئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
scattered clouds
21° _ 21°
25%
1 m/s
منگل
22 °C
بدھ
26 °C
جمعرات
27 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C

تازہ ترین

جہلم: اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر حفاظتی بند کو نقصان پہنچنے لگا، بھاری ٹریکٹر ٹرالیوں کی آمدورفت جاری
24 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ
24 نومبر, 2026
جہلم میں بھابی کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والا اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
24 نومبر, 2026
پنڈدادنخان میں خاتون ٹیچر سے نقدی، موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ چھیننے والا ملزم گرفتار
24 نومبر, 2026
جہلم: ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے ڈی سی کمپلینٹ سیل کا افتتاح کر دیا، واٹس ایپ شکایتی سروس بھی فعال
24 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 14 سالہ لڑکے کا قتل، پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کوحراست میں لے لیا

21 اکتوبر, 2024

جہلم میں ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے والا بد بخت بیٹا گرفتار

22 اپریل, 2024

سوہاوہ میں پاکپتن کی خاتون صحافی کے قتل کیس کا ڈراپ سین، سابق شوہر قاتل نکلا، ملزم گرفتار

19 اگست, 2024

ضلع جہلم میں امن و امان کو برقرار رکھنے میں کنٹرول روم کا کردار نہایت اہم ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

8 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں