Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملکی حالات کے پیش نظر سول ڈیفنس کو متحرک کرنا وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملکی حالات کے پیش نظر سول ڈیفنس کو متحرک کرنا وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سول ڈیفنس کے نظام کو متحرک کرنے اور نوجوانوں کو اس میں شامل کرنے کے لیے جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس کی زیر صدارت محکمہ سول ڈیفنس اور امدادی اداروں کے افسران کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو سمیت ضلعی افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں تمام افسران نے اپنی تجاویز پیش کیں، جن کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نے ایک کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے ہدایت کی کہ سول ڈیفنس کی تشکیل نو، نوجوانوں کی بھرتی اور تربیت کے لیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سول ڈیفنس کو امن و جنگ دونوں ادوار میں فعال کردار ادا کرنا ہے، اس لیے اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔

اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے سول ڈیفنس دفتر کا دورہ بھی کیا، جہاں سول ڈیفنس آفیسر محمد اشفاق نے انہیں ادارے کی کارکردگی، آلات، گاڑیوں کی موجودہ حالت اور اہلکاروں کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے بم ڈسپوزل، آگ بجھانے کے آلات اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام اہلکار ہمہ وقت تیار رہیں اور تمام ضروری آلات کو فعال حالت میں رکھا جائے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری ردعمل یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حلقہ این اے 61، پی پی 26: حبا فواد چوہدری نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

22 دسمبر, 2023

سویٹ ہوم کا سوہاوہ کیڈٹ کالج روشن مستقبل اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد بنے گا، کمشنر انجینئر عامر خٹک

23 مئی, 2024

اسٹیٹ بینک کی 75 روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے نوٹ سے متعلق وضاحت

16 اکتوبر, 2023

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، شفافیت اور معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

28 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں