Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہنگائی بے قابو ہو گئی،انڈے،لہسن،دال مونگ، گھی، آلوسمیت جانئے کیا کیا مہنگا ہوا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہنگائی بے قابو ہو گئی،انڈے،لہسن،دال مونگ، گھی، آلوسمیت جانئے کیا کیا مہنگا ہوا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے،گزشتہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 14 اعشاریہ 45 فیصد ہوگئی۔

ایک ہفتے کے دوران 12اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 27 اشیا ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اپنی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ۔

گزشتہ ہفتے انڈوں کی قیمت میں 10 روپے 46 پیسے فی درجن اضافہ ہوا، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لہسن 17 روپے 46 پیسے فی کلو مہنگا ہو۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 60 روپے 68 پیسے مہنگا ہوا۔

سرسوں کا تیل 7 روپے 46 پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا۔ دال مونگ کی قیمت 5 روپے 80 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔ جلانے کی لکڑی، گھی، آلو، دہی، تازہ دودھ اور بڑا گوشت بھی مہنگی ہونے والی اشیا میں شامل ہیں۔

گزشتہ ہفتے کے دوران 12 اشیا ضروریہ کی قیمتیں کم ہوئیں۔ ٹماٹر کی قیمت 6 روپے 43 پیسے کم ہو۔ چکن 45 روپے 86 پیسے فی کلو سستا ہو گیا۔ پیاز کی قیمت 2 روپے 48 پیسے کم،کیلا دو روپے 9 پیسے فی درجن سستا ہو گیا ۔

چینی کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے کمی ریکارڈ ۔ دال ماش، گڑ، نہانے کا صابن، آٹا، دال چنا، چاول اور دال مسور بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ۔ گزشتہ ہفتے کے دوران 27 اشیا ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوزوکی کی موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

1 اکتوبر, 2024

رمضان المبارک میں شہریوں کو محفوظ اور پُرسکون ماحول فراہم کرنا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

27 فروری, 2026

پنجاب حکومت کا کرپٹ و سفارشی افسران کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

4 جولائی, 2024

موٹر وے ایم ٹو سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنانے کا منصوبہ

25 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں