Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان پراپرٹی ایکسپو کا8 واں ایڈیشن فروری 2025 کو سعودی عرب کے شہر الخبر میں منعقد ہو گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان پراپرٹی ایکسپو کا8 واں ایڈیشن فروری 2025 کو سعودی عرب کے شہر الخبر میں منعقد ہو گا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو PIPEX اور میر گروپ آف انویسٹمنٹ یو اے ای کے درمیان دبئی میں کاروباری معاہدہ پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر شکیل احمد میر چیئرمین میر گروپ اور عمران خٹک چیئرمین پیپیکس ایگزیبیشن موجود تھے-

دونوں کمپنیوں کے سربراہان کے درمیان MOU کی دستخطی تقریب کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد اوو رسیز پاکستانیوں کو مناسب ریٹ پر اندرون اور بیرون ملک بہترین رہائش فراہم کرنا ہے۔

شکیل احمد میر اور عمران خٹک نے کہا کہ اس مقصد کے لیے سعودی عرب کے شہر پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایگزیبیشن کے زیر اہتمام پاکستان پراپرٹی ایکسپو کا 8 واں ایڈیشن 14 فروری 2025ء کو سعودی عرب کے شہر الخبر میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان کے مایہ ناز پراپرٹی ایڈوائزر شرکت کریں گے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے انویسٹرز کو خصوصی بریفنگ بھی دی جائے گی۔

اس حوالے سے کاؤنٹرز بلنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس میں دن بدن مختلف کمپنیز کی تعداد میں اضافہ اور انوسٹرز کا رحجان دیکھا گیا ہے۔

اس حوالے ایکسپو کے آرگنا ئز ر عمران خٹک نے کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان کی سرمایا کاری میں اضافہ اور انوسٹرز کو قابل بھروسہ کلائنٹ سے متعارف کروانا ہے تا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا سر ما یہ محفوظ اور منافع بخش رہے ۔

یادر ہے کہ PIPEX کے پہلے ایڈیشن دبئی، قطر، بحرین و دیگر ممالک میں بھر پور کامیابی سے انعقاد پزیر ہوئے ہیں جبکہ سعودی عرب میں جاری یہ سلسلہ بھی انتہائی خوش آئند اور اوور سیز پاکستانیز کی خاصی دلچسپی کا مرکز رہا ہے-

سوال و جواب کے سیشن میں اس جانب توجہ دلائی گئی کہ کسی بھی ناگہانی صورت حال میں مبتلا کلائنٹس کی فلاح و بہبود اور امداد کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ اس بارے شکیل احمد میر (چیئرمین میر گروپ) عمران خٹک (چیئرمین پیپیکس ایگزیبیشن) نے کہا کہ تجویز قابل عمل ہے لہٰذا اس سلسلہ میں وہ خود بھی کچھ کریں گے اور ڈیویلوپر ز کی توجہ اس جانب دلائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غزہ میں پھنسے لوگوں کو خوراک، ادویات اور دیگر ضرورت کا سامان پہنچا رہے ہیں، شازیہ ارشد

8 مئی, 2024

جیل میں قید منشیات کے ڈیلر کو اپنے اثاثے حوالے کرنے کا حکم

30 جون, 2024

یورپی یونین کے خصوصی ایلچی اور پاکستانی وزیرخارجہ کی ملاقات

1 فروری, 2024

امارات میں مقیم پاکستانی ’ڈریم ہوم‘ جیت گیا

11 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں