Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: حلقے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: حلقے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، بلال اظہر کیانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی راجہ اویس خالد کی رہائش گاہ (ڈیرہ) پر لیگی کارکنان، معززینِ علاقہ اور شہریوں سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے عوامی مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

اس موقع پر تحصیل انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔ شہریوں نے وزیرِ مملکت کو اپنے علاقوں میں درپیش مختلف عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور بنیادی سہولیات سے متعلق تجاویز اور شکایات سے آگاہ کیا۔

بلال اظہر کیانی نے شہریوں کے مسائل نہایت توجہ سے سنے اور متعدد شکایات موقع پر ہی متعلقہ حکام سے رابطہ کر کے حل کروائیں، جبکہ دیگر مسائل کے جلد، مؤثر اور مستقل حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے اور متعلقہ اداروں کو ضروری ہدایات جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عوام کی خدمت، ان کے مسائل کا بروقت حل اور علاقے میں ترقیاتی عمل کو مزید تیز کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حلقے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے اور عوامی خدمت کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔

اس موقع پر لیگی کارکنان، معززینِ علاقہ اور شہریوں نے وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کے لیے ان کی ذاتی دلچسپی، عوامی رابطے اور بروقت اقدامات کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، 5 کلو سے زائد چرس برآمد

11 مئی, 2026

ملائیشیا سے چند روز کے دوران 41 پاکستانی بھکاری بے دخل

13 مارچ, 2025

مسلم لیگ (ن) کا پوری قوت سے انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ

27 اکتوبر, 2023

عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟

24 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں