Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئے اہم خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئے اہم خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز مرحلہ وار جاری کرنا شروع کردیئے۔

پچاس ہزارسے زائد اساتذہ نے تبادلوں کیلئے اپلائی کیا جن میں سے48 ہزار اساتذہ نے اوپن میرٹ پالیسی کے تحت اپلائی کیا تھا۔ اوپن میرٹ کے تحت 17 ہزار اساتذہ کی درخواستیں منظور کی گئی، اساتذہ کی ٹوٹل 29 ہزار سے زائد درخواستیں مسترد کردی گئی۔

اوپن میرٹ پر 26 ہزار اور باہمی تبادلوں سمیت دیگر کیٹگری کیلئے موصول 3 ہزار درخواستیں مسترد کی گئی۔تبادلوں کے آرڈر موصول ہونے والے اساتذہ کو 29 ستمبر تک نئے سکول میں جوائننگ کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

سکول ایجوکیشن کے مطابق 29 ستمبر کے بعد آن لائن ایپ کیوآر کوڈ کو منظور نہیں کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

21 اکتوبر, 2023

جامعہ علوم أثریہ جہلم میں سالانہ فری آئی کیمپ 19 اور 20 ستمبر کو منعقد ہو گا، حافظ عبدالحمید عامر

15 ستمبر, 2024

جہلم میں آوارہ کتوں کی بھرمار، سگ گزیدگی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

22 اگست, 2025

گھی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو کمی، کیا قیمتیں 3 سال پہلے والی ہو گئیں؟

12 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں