Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایک بار پھر بجلی کے بلوں میں اضافہ، غریب صارفین کی کمر ٹوٹ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایک بار پھر بجلی کے بلوں میں اضافہ، غریب صارفین کی کمر ٹوٹ گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 فروری, 2024
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم: ایک بار پھر بجلی کے بلوں میں اضافہ، غریب صارفین کی کمر ٹوٹ گئی، ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی، بجلی کے یونٹ میں آ ئے روز اضافہ، بجلی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، نگران حکومت نا کا م پالیسیوں کے باعث کاروبار بھی زبوں حالی کا شکار ، بجلی کے بلوں میں آئے روز اضافے نے صارفین کو زندہ در گور کر دیا۔

ان خیالات کا اظہار شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ سارا سارا دن مرمت کے نام پر بجلی بند رہنے کی وجہ سے کارروباری زندگی بری طری متاثر ہو رہی ہے،تاجروں کی جانب سے چیزوں کے نرخ از خود بڑھا دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سے مصنوعی مہنگائی نے بھی عوام کو نگلنا شروع کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہو چکا ہے اوپر سے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے جلتی پر تیل کا کام شروع کیا ہوا ہے ،حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آرہی جس کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہو چکا ہے، لو گ مہنگائی کے ہاتھوں پس رہے ہیں ،کوئی پرسان حال نہیں۔

عمائدین کا مزید کہنا ہے کہ سارا سارا دن بجلی اور گیس کی بندش نے کاروباری طبقہ کو بھی ذہنی طور پر مریض بنا دیا ہے جس کی بدولت لوگ مہنگائی کے ہا تھوں مجبور ہیں اوپر سے بجلی ، گیس ،پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ شہریوں سمیت کارروباری افراد دوہری پریشانی میں مبتلا ہو کر رہ گئے ہیں ۔

شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، کارروباری وشہری تنظیموں کے عمائدین نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرے تاکہ شہریوں کو مہنگائی سے چھٹکارہ مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
28%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی میں رعایت کی تجویز

31 مئی, 2025

عازمیں حج کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات، وزارت مذہبی امور کا متعلقہ حکام سے رابطہ

21 فروری, 2024

پاکستانیوں کیلیے بیلاروس میں روزگار کے مواقع؛ حکومت کی بڑی پیش رفت

8 مئی, 2025

جہلم میں ایمرجنسی 15 پر بوگس کالیں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

29 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں